مسافروین الٹ گئی ،2افرادجاں بحق،15افرادزخمی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 ستمبر2017ء)کوٹ ادو کے علاقے تونسہ موڑ کے پاس مسافر وین الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری اور ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا، دو افراد موقع پر جاںبحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122.تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل…
Read More...

کیپکوتھرمل پاورسٹیشن کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہو گئے

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2017ء) کوٹ ادو میں کیپکو تھرمل پاور سٹیشن کے ساتھ ایک آئل ٹینکر کی ٹینکی میں دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں کیپکو تھرمل پاور…
Read More...

کوٹ ادو: ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں دھماکا،4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17ستمبر2017ء ) : کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں دھماکاہوگیا،جس کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے…
Read More...

شا نگلہ میں ہفتہ سے پہاڑوں پر ژالہ باری بدستور جاری ،مسلسل بارشوں سے وادی کا موسم خوشگوار ہوگیا

الپوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 ستمبر2017ء) شا نگلہ میں ایک ہفتہ سے بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری بدستور جاری ہیں ‘مسلسل بارشوں سے وادی شانگلہ میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے سیاحوں نے شانگلہ کا رخ کیا ہے یخ تنگی ‘ کوزہ جبہ مالم جبہ‘شانگلہ ٹاپ سمیت…
Read More...