دو بھائیوں کے درمیان صلح کرانا عبادت ہی,ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

مظفر گڑھ۔7 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ بہادر علی خان نے کہا ہے کہ دو بھائیوں کے درمیان صلح کرانا عبادت ہے ، مصالتی مراکز کے قیام کا مقصد بھی قابل راضی نامہ مقدمات میں فریقین کی باہم رضا مندی سے صلح…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْزمیندار نے معصوم بچی پر کتے چھوڑ دیئے، بچی چیخیں مار مار کر رحم کی اپیل کرتی رہی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 نومبر2017ء)زمیندار نے معصوم بچی پر کتے چھوڑ دیئے، خونخوار کتے بچی کو نوچتے رہے، بے رحم زمیندار کو بچی پر ذرا بھی ترس نہ آیا، معصوم بچی چیخیں مار مار کر رحم کی اپیل کرتی رہی تاہم بھیڑیا نما انسان بچی کا تماشا…
Read More...

پوسٹل لائف انشورنس کے کسٹمرز اورسیلز ایگزیکٹو کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2017ء) دورجدید کے تقاضوں کومدِ نظر رکھتے ہوئے پوسٹل لائف انشورنس کے کسٹمرز اورسیلز ایگزیکٹو کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔یہ بات اعجاز منہاس جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس…
Read More...

سازشی عناصر ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے ، حماد نواز ٹیپو

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حماد نواز خان ٹیپو کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، مسلم لیگ ن وطن عزیز کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے ۔وہ یہاں مظفرگڑھ شہر…
Read More...

تیز رفتار مسافر بس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ ۔ یکم نومبر (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2017ء) تیزرفتارمسافر بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ریسکیو1122اہلکار جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122ذرائع کے مطابق ریسکیو1122اہلکار محمد اشرف ملوانہ اپنی ڈیوٹی پر جانے کیلئے موٹرسائیکل پر…
Read More...