چھوٹا خاندان خوشحالی کا ضامن ہے ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیکنیکل بہبود آبادی

مظفر گڑھ۔28 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2017ء) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیکنیکل بہبود آبادی ڈاکٹر عمارہ نے کہا ہے کہ چھوٹا خاندان خوشحالی کا ضامن ہے ، بچوں کے درمیاں مناسب وقفے سے ماں اور بچے کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔یہ بات انہوں…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ

مظفر گڑھ۔28 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مظفرگڑھ بہادر علی خان نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سینئر سول جج، شہباز احمد اور نعیم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔فاضل جج نے انتظار گاہ کا وزٹ کیا اور اسیران کے…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف دیہات پروگرام پر ترجیح بنیادوں پر کام کیا جائے،عمرخان گوپانگ

مظفر گڑھ۔23 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2017ء) چیئر مین ضلع کونسل سردار عمر خان گوپانگ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف دیہات پروگرام پر ترجیح بنیادوں پر کام کیا جائے اورضلع کی ہر یونین کونسل کو ایک رول ماڈل یونین کونسل بنایا جائے ،…
Read More...

ضلع بھر میں عید میلاالنبی ؐ عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔21 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں عید میلاالنبی ؐ عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی، محفل میلاد کی تقاریب ، جلسے اور جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی…
Read More...