باراتیوں کی بس کی چھت پر سوار 4بچے بجلی کی تاروں سے ٹکراکرشدیدزخمی

مظفر گڑھ۔4 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں باراتیوں سے بھری مسافر بس کے چھت پر سوار 4بچے، 11 کے وی کی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر علی پور کی حدود میں…
Read More...

شعبہ تعلیم او ر صحت میں ترجیح بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔4 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سیف انور نے کہا ہے کہ ضلع کی تعمیرو ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، شعبہ تعلیم او رشعبہ صحت میں ترجیح بنیادوں پر کام…
Read More...

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وسائل کا رخ دیہاتوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے‘ سیف انورراجہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2017ء) مظفرگڑھ میں وزیر اعلی صاف دیہات پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے یونین کونسل تلیری کا اچانک دورہ کیا ۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے یونین کونسل 40 تلیری…
Read More...

ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں‘ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، پنجاب بھر کی طرح مظفرگڑھ میں عوام کو صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا…
Read More...

حضور اکرم ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی معاملات زندگی قرآن و سنت کے مطابق بنائیں، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔02 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2017ء)حضور اکرم ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی معاملات زندگی قرآن و سنت کے مطابق بنائیں اوراپنے کردار کو بہتر بنائیں، آپﷺ کی زند گی سے ہمیں معاملہ فہمی، صبر ، غصے پر قابوپانے اور نرم مزاجی کا…
Read More...

حضور اکرم ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی معاملات زندگی قرآن و سنت کے مطابق بنائیں۔ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔یکم دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2017ء)حضور اکرم ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی معاملات زندگی قرآن و سنت کے مطابق بنائیں اوراپنے کردار کو بہتر بنائیں، آپﷺ کی زند گی سے ہمیں معاملہ فہمی، صبر ، غصے پر قابوپانے اور نرم مزاجی کا…
Read More...

عید میلاد النبی ﷺ کی تمام تقریبات ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں منائی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔30 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2017ء) جشن عید میلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ڈی سی آفس مظفرگڑھ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام حسن قرا ت اور نعت خوانی کے مقابلہ جات منعقد کرائے گئے ،جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر محمد سیف…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں پولیس کا پہلا خدمت مرکز ۔آرپی او سہیل تاجک نے افتتاح کیا

مظفر گڑھ۔30 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2017ء) ضلع مظفرگڑھ میں پولیس کا پہلا خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا ،خدمت مرکز میں شہریوں کو صرف24گھنٹوں میں گاڑیوں کی تصدیق ،گمشدگی کی اطلاع ،کرایہ داروں کی اطلاع ،کریکٹر سرٹیفیکیٹس ،ڈرائیونگ…
Read More...