ضلع مظفرگڑھ میں مرد خواتین اساتذہ اوراے ای اوزکو تقرر نامی28فروری کو دئیے جائیں گے

مظفر گڑھ۔26 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2018ء)ضلع مظفرگڑھ میں 556 مرد خواتین اساتذہ اور 25 اے ای اوز کی بھرتی کا عمل آخری مرحلے میں ہے جنہیں 28 فروری کو ایک پر وقار تقریب میں تقرری آرڈر تقسیم کیے جائیں گے یہ بات سی ای او ایجوکیشن…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کو ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے گئے ہیں ۔چیئرمین ضلع…

مظفر گڑھ۔26 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2018ء) ضلع مظفرگڑھ کو ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے گئے ہیں .پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے،ضلع مظفرگڑھ کی چاروں تحصیلوں…
Read More...

کاشتکارزرعی آلات، کھاد اور بیج کی خریداری میں ملنے والی سبسڈی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،سیف انورجپہ

مظفرگڑھ۔26 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2018ء)کسان محکمہ زراعت حکومت پنجاب کی طرف سے زرعی آلات، کھاد اور بیج کی خریداری میں ملنے والی سبسڈی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔محمد سیف انور جپہ ڈپٹی کمشنرمطابق محکمہ زراعت مظفرگڑھ کی طرف سے کسانوں…
Read More...

ہفتہ صحت کے دوران ضلع کے 34 ہزار سے زائدمریضوںکا مفت معائنہ اورعلاج کیاگیا،ڈاکٹر مہر محمد اقبال

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2018ء) ہفتہ صحت کے دوران ضلع مظفرگڑھ میں 34044مریضوںکافری چیک اپ اورعلاج کیاگیاوزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پورے پنجاب میں انیس سے چوبیس فروری تک ہفتہ صحت منایا گیا جس…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ کے لئے خصوصی فنڈزجاری کئے ،حماد نواز خان ٹیپو

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2018ء) صوبائی اسمبلی کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حماد نواز خان ٹیپو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…
Read More...