پولیس اور خفیہ اداروں کی کاروائی، ایک شخص گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 دسمبر2018ء) خان گڑھ کے علاقے قصبہ شمالی میں پولیس اور خفیہ اداروں کی کاروائی میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔کاروائی کے دوران پولیس پر فائرنگ شروع کر دی گئی پولیس نے جوابی فائرنگ کی، گرفتار شخص کا تعلق ایک…
Read More...

مظفرگڑھ ،ْسنگدل شخص نے ‘غیرت کے نام پر’ بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کردیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 دسمبر2018ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں ایک سنگدل شخص نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور 3 بیٹیوں کو تیزدھار آلے سے قتل کردیا۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور میں افضل نامی شخص نے تیزدھار…
Read More...

فنڈز کی کمی، تین صوبوں کو ملانے والی سڑک کا منصوبہ کھٹائی میں

تین صوبوں کو ملانے والا مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا منصوبہ فنڈز کی کمی کے باعث التواء کا شکار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کےاعلان کے باوجود تین ارب کے فنڈز جاری نہ ہوسکے۔۔ سماء کے نمائندے شیراز بشیر کے مطابق بلوچستان ،…
Read More...

جمہوریت کے فروغ اور ملکی ترقی کیلئے خواتین ووٹ ذریعے کردار ادا کریں، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) کسی بھی ریاست کے نظام کو چلانے کیلئے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی قیادت کا انتخاب ہم اپنے ووٹ کے ذریعے کرتے ہیں، جمہوری عمل کو کامیاب بنانے میں ہر ووٹر اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے، ووٹ …
Read More...

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ، فیکٹری مالک گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) دائرہ دین پناہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں جعلی کھاد قبضہ میں لے لی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مظفرگڑھ نے اطلاع ملنے پر مظفرگڑھ کے قریبی قصبہ…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹرانسپورٹ مافیا عوام کیلئے وبال جان بن گیا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں ٹرانسپورٹ مافیا عوام کیلئے وبال جان بن گیا ہے شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی اڈے قائم کرکے راستے تنگ کردئیے گئے۔کچہری چوک،فیاض پارک چوک،تھرمل چوک،جھنگ موڑ چوک پر ھر وقت گاڑیاں کھڑی ر ہنے…
Read More...

مظفرگڑھ میں شدید دھند ، حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی

مظفرگڑھ 7 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) پنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح مظفرگڑھ میں بھی دھند کا راج شروع ہو گیا ہے۔ شہر اور گرد نواح میں دھند میں اضافہ ہو رہا ہے حد نگاہ صفر تک پہنچ چکی ہے۔بچوں کو سکول اور ملازمین کو دفاتر میں آمدورفت…
Read More...