مظفرگڑھ ،نیو ائیر نائٹ بارے پولیس نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس افسران و اہلکاران…
Read More...

مظفرگڑھ ،ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے لائحہ عمل تیار

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی ہدایت پر مظفرگڑھ شہر و گردونواح میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے لائحہ عمل تیار ۔اسسٹنٹ کمشنر ظہور بھٹہ اور چئیرمین بلدیہ اکرم خان چانڈیہ کی سربراہی ہی میں آج…
Read More...

مظفرگڑھ ، ترک کالونی بدحالی کا شکار، مکینوں کا اصلا ح و احوال کا مطالبہ

مظفرگڑھ۔ 31 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں ترکی حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے بنائی گئی ترک کالونی انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ بدحالی کا شکار ہو گئی ہے کالونی کیلئے ایک مارکیٹ بنائی گئی تھی جو آج تک آباد نہیں ہو…
Read More...

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

مظفرگڑھ۔ 31 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) چوک سرورشہید دروغہ اڈا کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔زخمی اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا …
Read More...

وزیر اعظم آزادکشمیر کا سابق ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی دھیرکوٹ راجہ آزادخان کی وفات پر دکھ اور افسوس…

مظفرآباد۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سابق ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی دھیرکوٹ راجہ آزادخان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم نے مرحوم کے بلندی درجات…
Read More...

پاکستان کسان اتحاد (انور گروپ )کی عہدیداران کی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے ملاقات

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) پاکستان کسان اتحاد (انور گروپ )کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا محمد ظفر طاہر, چیئرمین کور کمیٹی میاں یاسین سکھیرا اور صدر ایگری فورم پاکستان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے ضلعی صدر کسان اتحاد مظفرگڑھ حاجی…
Read More...

مظفرگڑھ ، ایمبولینس ڈرائیور پر ڈاکٹر کا تشدد، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، انکوئری کمیٹی بنا دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2018ء) ایمبولینس نہ دینے پر ڈاکٹر کی طرف سے ڈیوٹی پر موجود ریسکیو اھلکار پر تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ آفیسر ایمرجنسی اور اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ الیکشن ، رائے اعزاز احمد بلا مقابلہ جوا ئنٹ سیکرٹری منتخب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے الیکشن میں اعزاز احمد پرھاڑ ایڈووکیٹ بلا مقابلہ جو ائنٹ سیکرٹری بار مظفرگڑھ منتخب ہو گئے۔ان کے مد مقابل مہر سلیم شاہد ایڈووکیٹ نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے…
Read More...