پریس کلب خان گڑھ کے سالانہ الیکشن 4 جنوری کو ہونگے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جنوری2019ء) پریس کلب خان گڑھ کے سالانہ الیکشن 4 جنوری کو ہونگی ۔چیئرمین الیکشن بورڈ عرفان اللہ خان کے مطابق جنرل سیکرٹری کے امیدوار ملک عبدالغفور سندیلہ بلا مقابلہ منتخب ہو گئے جبکہ صدر کے عہدے پر قاری خالد محمود ضیاء اور ملک رضوان الرحمن کے درمیان مقابلہ ہو گا۔