مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،ایس…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ یاسین چن کے مطابق پنجاب بھر کے تھانوں کی طرح تھانہ دائرہ دین پناہ پر بھی…
Read More...

مظفرگڑھ میں مسافر بس اور کار میں تصادم ،3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں ملتان روڈ پر سنکی بند کے قریب مسافر بس اور کار میں تصادم سے3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق گزشتہ شب اڑھائی بجے کے قریب مظفرگڑھ ملتان روڈ پر سنکی…
Read More...

میانوالی حملے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑ ھ کے مختلف چوکیوں کے دورے ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) میانوالی حملے کے بعد مظفرگڑھ میں پولیس کی طرف سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ احمد نواز شاہ نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مظفرگڑھ کی دریائی چوکیوں کے دورے…
Read More...

ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں نے گزشتہ ماہ (جنوری 2023) میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ریسکیو 1122…
Read More...

مظفرگڑھ ،کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں کار اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 2 بھائی زخمی ہو گئے ۔ علی پور روڈ پر گنجے والی پل کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں لیاقت آباد خانگڑھ…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے ڈکیت گینگ سے لوٹے گئے 18 لاکھ روپے،7 موٹرسائیکل اور ایک کار برآمد کر لی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2023ء) مظفرگڑھ پولیس نےڈکیت گینگ سے 18 لاکھ روپے، 7 موٹرسائیکل اور 20 لاکھ روپے مالیت کی آلٹو کار برآمد کر لی ہے، ڈی پی او نے بہترین کارکردگی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ…
Read More...

لوڈر رکشہ اور موٹرسائیکل رکشہ تصادم میں ماں باپ اور کمسن بیٹے سمیت 5 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جنوری2023ء) لوڈر رکشہ اور موٹرسائیکل رکشہ کے درمیان تصادم،ماں باپ اور کمسن بیٹے سمیت سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر حاجی واہ کے قریب لوڈر رکشہ اور موٹر…
Read More...

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جنوری2023ء) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف تحریک لبیک علی پور کے زیر اہتمام علی پور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اسلام کے خلاف کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ہے ۔…
Read More...

ممبر بورڈ آف ریوینیو کا نئی تحصیل چوک سرور شہید کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2023ء) ممبر بورڈ آف ریوینیو ساوتھ پنجاب امجد شعیب ترین نے نئی تحصیل چوک سرور شہید اور اس کے نواحی علاقوں کا دورہ کر کے نئے ضلع اور نئی تحصیل میں محکمہ مال کے دفاتر کا معائنہ کیا۔ ملازمین کی حاضری چیک…
Read More...

وفاقی وزیر مملکت نے 52 لاکھ روپے کی لاگت کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2023ء) وفاقی وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد احمد سیال نے مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں بستی بھیمہ میں 52 لاکھ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی ٹف ٹائل روڈ کے منصوبے کا معائنہ کیا،اس موقع پر انہوں نے…
Read More...