مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر کار، موٹر سائیکل میں تصادم،ایک جاں بحق
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر پٹھان ہوٹل سے کوٹ ادو روڈ پر واقع دیوان والی پل کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق، …
Read More...
Read More...
خان گڑھ پولیس نے ڈی پی او مظفرگڑھ کا کھلی کچہری میں دیا گیا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) خان گڑھ پولیس نے ڈی پی او مظفرگڑھ کا کھلی کچہری میں دیا گیا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا۔معہ کے روز دس روپے کی پرچی نہ دینے پر مونڈکا یونین کونسل کے رہائشی خالد نامی رکشہ ڈرائیور پر تشدد کر کے اسے شدید…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،شاہجمال چوک پر پولیس نفری تعینات کردی گئی
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) شہریوں اور میڈیا کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ نصراللہ خان بابر ان ایکشن۔چوبیس گھنٹے ٹریفک جام کی وجہ سے بلاک رہنے والے شاہجمال چوک پر پولیس نفری تعینات کردی گئی پولیس اہلکاروں نے ویگن…
Read More...
Read More...
ہائر سکینڈری سکول دین پور مظفرگڑھ کے پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) مثالی زکریا ہائر سکینڈری سکول دین پور مظفرگڑھ کے پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ خان گڑھ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جنازہ ارشد سعید کاظمی نے پڑھایا جس میں مشیر وزیر اعلی…
Read More...
Read More...
یتیم بچوں کے روشن مستقبل کیلئے تحصیل کوٹ ادو میں سویٹ ہوم قائم کردیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ آفیسر پاکستان…
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ آفیسر پاکستان بیت المال سید محمد کاشف سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے روشن مستقبل کیلئے تحصیل کوٹ ادو میں سویٹ ہوم قائم کردیا گیا ہے جس میں 4سے 6سال تک کے یتیم…
Read More...
Read More...
کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی اور سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہے،ڈپٹی…
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سستے اور فوری انصاف کی فراہمی اور سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہے،اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی اور کوتاہی کو ہر گز…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ پولیس کا اعزاز،انچارج خدمت مرکز کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) مظفرگڑھ پولیس کا اعزاز، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیطرف سے انچارج خدمت مرکز کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس پنجاب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج خدمت مرکز…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، کار اور موٹر سائیکل لوڈر کے درمیان تصادم،ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل علی پور، ہیڈ پنجند کے قریب کار اور موٹر سائیکل لوڈر کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک شخص جاں بحق، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق علی پور میں ھیڈ پنجند کے…
Read More...
Read More...
ڈی سی مظفرگڑھ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجرکی گرفتاری کی ہدایت کر دی
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے گنے کے کاشتکاروں کو واجبات ادا نہ کرنے کی مسلسل شکایات اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات نہ ماننے پر پولیس کو تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجر چودھری محمد…
Read More...
Read More...
محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے موضع نور کبڑا کے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بصیرہ کے رہائشی سلیم اختر نے محکمہ اینٹی کرپشن میں موضع نور کبڑا کے پٹواری جمال عبد…
Read More...
Read More...