مظفرگڑھ،ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے بار روم میں قرآن خوانی کی گئی،قاری عبدالستار نے دعا کرائی جبکہ دعائیہ تقریب میں ایڈیشنل سیشن…
Read More...

مظفرگڑھ،گیارہ سال سے اغواشدہ شدہ لڑکی کو تھانہ خان گڑھ پولیس نے بازیاب کرا لیا

مْظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) گیارہ سال سے اغواشدہ شدہ لڑکی کو تھانہ خان گڑھ پولیس نے بلوچستان کے پہاڑوں سے بازیاب کرالیا۔پولیس نے گیارہ سال سے بچھڑی بیٹی کو والدین کے حوالے کیا تو والدین خوشی سے نڈھال ہوگئے۔ تھانہ خان گڑھ کی…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے کام شروع کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر مظفرگڑھ پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے کام شروع کر دیا اسی سلسلے میں،ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گادھی نے گورنمنٹ انگلش…
Read More...

جھنگ روڈ پر رنگ پور کے قریب دریائے چناب میں ایک شخص ڈوب گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر رنگ پور کے قریب دریائے چناب میں ایک شخص ڈوب گیا۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ آج پولیس کی کال موصول ہونے پر بروقت ایک ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم کشتی کے ہمراہ جائے …
Read More...

آئل کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کی خود کشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے قصبہ گجرات میں آئل کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی۔سکیورٹی گارڈ کے ساتھیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چھٹی نہ ملنے…
Read More...

علی پور، تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود میں پرمٹ چوک پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی، ہسپتال منتقل ، اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر علی پور اور جتوئی پولیس اور…
Read More...

مظفرگڑھ، غریب مزدور کے مکان پر دھاوا بول کر معصوم بچوں اور خواتین پر فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) غریب مزدور کے مکان پر دھاوا بول کر معصوم بچوں اور خواتین پر فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خانگڑھ پولیس نے مقدمہ چیئرمین میونسپل کمیٹی طاہر شاہ سمیت 35 افراد کے خلاف درج کر کے چئیرمین بلدیہ…
Read More...

ضلع کونسل مظفرگڑھ کا کوئی ٹھیکیدارنہیں ہے،جعلی ٹھیکیداروں کی تصدیقاے سی جتوئی آفس سے کریں،اے سی کی…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جتوئی نے کہا ہے کہ ان کو شکایات ملی ہیں کہ کچھ لوگ ضلع کونسل کے ٹھیکیدار یا ٹھیکیدار کے کارندے بن کر دوکانداروں سے ضلع کونسل کا ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جبکہ ضلع کونسل کا نہ تو کوئی…
Read More...

نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے،ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور مہار نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے…
Read More...