مظفرگڑھ،گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں زیر تعلیم درجنوں طالبات کو نکال دیا گیا، طالبات کا احتجاجی…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں پڑھنے والی درجنوں طالبات کو نکال دیا گیا،سکول سے نکالی جانے والی طالبات نے احتجاجی دھرنا دے کر روڈ کو بلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں نہم…
Read More...

ْسردار کوڑا خان ہائیر سکینڈری سکول مظفرگڑھ کو ٹرسٹ کے زیر انتظام کیا جائے،وکلاء کا مطالبہ

مظفرگڑھ 19 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام چلنے والے سردار کوڑا خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول کو این جی او کے حوالے کرنے کے فیصلے پر وکلاء نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے اور روڈ بلاک کرنے…
Read More...

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کے روز باقاعدگی سے کھلی کچہری لگائی جارہی ہے، اے ڈی سی ریونیومظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو عطاء الحق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کے روز باقاعدگی سے کھلی کچہری لگائی جارہی ہے جس میں ضلع کے دور دراز کے دیہی علاقوں سے سائلین اپنے مسائل لے کر آتے…
Read More...

شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر ڈی پی او دفتر کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز ریحان الرسول خان افغان نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد ناصر اور…
Read More...

مظفرگڑھ،جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری ہے،محمد آصف جاہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک مظفرگڑھ محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کے تمام جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم یکم مارچ سے جاری ہے۔جس میں گھر گھر جا کرلائیوسٹاک…
Read More...

مظفرگڑھ،دکاندار کو باتوں میں لگا کر نقد رقم چرانے والا نوسرباز گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) تھانہ سول لائن مظفرگڑھ کے علاقے دوکاندار کو باتوں میں لگا کر نقد رقم چرانے والا نوسرباز گرفتار کر لیا گیا، ملزم صفدر نے ضلع لودھراں سے آکر مظفرگڑھ میں دوکاندار کو باتوں میں الجھا کر کاؤنٹر سے نقد…
Read More...

معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے پر ضلعی حکومت مظفرگڑھ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب حکومت کی طرف سے ملازمتوں میں معذور افراد کے لئے تین فی صد کوٹہ مختص کئے جانے کے باوجود ضلعی حکومت مظفرگڑھ کا معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے کے خلاف کچہری چوک مظفرگڑھ میں احتجاجی مظاہرہ…
Read More...

میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی ریلی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف مظفرگڑھ کچہری چوک پر احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا،جماعت اسلامی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام شیروانی چوک سے نکالی جانے والی…
Read More...