مظفرگڑھ،چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب کامظفرگڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب ایم پی اے سردار احمد علی دریشک نے آج مظفرگڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا انہوں نے سنٹر کے ملازمین کی حاضری چیک کی،محکمانہ کارڈ سینے پر آویزاں نہ کرنے والے…
Read More...

مظفرگڑھ، دو رویہ شاہراہ کے منصوبے کا فنڈ جلد جاری کر دیا جائیگا ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹرا حتشام انور نے کہا ہے کہ شہر سے گزرنے والی دو رویہ شاہراہ کے منصوبے کا فنڈ کہیں نہیں گیا، جلد ہی اس کے فنڈز جاری ہو جائیں گے اور اس پر کام شروع کردیا جائے گا انہوں نے ایکسین…
Read More...

کھلی کچہری میں پیش ہونے والے مسائل فوری حل کئے جائیں گے، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) مظفرگڑھ میں بعد نماز جمعہ دفتر پولیس کے سبزہ زار میں ڈی پی او کیطرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ڈی پی او دفتر میں سائلین کے بیٹھنے کے بہترین انتظامات کیئے گئے تھے، کھلی کچہری کے وقت ایس پی…
Read More...

تھانہ خان گڑھ فرنٹ ڈیسک آپریٹر عامرشہزاد نے دو اشتہاری پکڑ لیے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) تھانہ خان گڑھ فرنٹ ڈیسک آپریٹر عامرشہزاد نے دو اشتہاری پکڑ لیے۔ملزمان کرایہ نامہ درج کرانے آے تو فرنٹ ڈیسک آپریٹر عامر شہزاد نے آن لائن ریکارڈ کی مدد سے دونوں ملزمان کو پکڑ کر تھانہ شاہجمال پولیس…
Read More...

بھارت میں مودی کی جیت اصل میں بنیاد پرستی کی جیت ہے ،رانا امجد علی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں بھارتی جنتا پارٹی کی واضح برتری نہ تو جمہوریت کی جیت ہی, نہ ہی عوامی حق رائے دہی کی اہمیت کا واضح نشان…
Read More...

مظفرگڑھ ،پولیس ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کیطرف سے قائم کیے گئے پولیس ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ طور کلاسز کا آغاز کر دیا گیا، تفصیل کے مطابق جدید سہولتوں سے آراستہ پولیس ڈرائیونگ سکول مظفرگڑھ میں باقاعدہ طور…
Read More...