مظفرگڑھ، وکیل عمران منج کی سزا کے خلاف مظفرگڑھ بار کا بدھ کے روز بھی فل ڈے ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر جڑانوالہ کے وکیل عمران منج کی سزا کے خلاف مظفرگڑھ بار نے بدھ کے روز بھی فل ڈے ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ کیا ہے۔صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال…
Read More...

مظفرگڑھ، ناجائز تعلقات کا شبہ، خاوند نے مقدمہ درج کروادیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی کے رہائشی، سعودی عرب ریٹرن، الیکٹریشن سید باصر شاہ نے سیشن کورٹ مظفرگڑھ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ مزدوری کے سلسلہ میں اکثر گھر سے باہر…
Read More...

مظفرگڑھ، ملک رضا ربانی کھر کی سیکرٹری ایری گیشن سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) ملک رضا ربانی کھر رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 183 مظفرگڑھ نے حلقہ کی نہروں کی بھل صفائی کیلئے سیکرٹری ایری گیشن سے لاہور میں ملاقات کی جس پر سیکرٹری ایری گیشن نے ایکسین کوٹ ادو کو حلقہ NA183 کی نہروں…
Read More...

مظفرگڑھ، والدہ کی ڈانٹ پر تیرہ سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) نواحی علاقہ بیٹ ولیداد کھلنگ حدود تھانہ شاہ جمال میں 13 سالہ لڑکی نے والدہ کی سرزنش پر کالا پتھر پی لیا.نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گئی، تیرہ سالہ حمیرہ دختر اللہ بچایا کو اس کی والدہ نے گزشتہ روز…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ ملک ایوب نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملتان سے مظفرگڑھ شراب سپلائی کرنے والے ماں بیٹا کو…
Read More...

مظفرگڑھ، تونسہ بیراج کے مقام پر 2 دن قبل دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے طالبعلم کی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے تونسہ بیراج کے مقام پر 2 دن قبل دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے طالبعلم کی لاش ریسکیو 1122 کے مسلسل سرچ آپریشن کے باوجود ابھی تک نہیں مل سکی، یاد رہے…
Read More...

مظفرگڑھ، بیرون ملک وفات پا جانے والے سمندر پار پاکستانیوں کے لواحقین میں 32 لاکھ روپے کے امدادی چیکس…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر شیخ کی خصوصی ہدایت پر او پی ایف ریجنل آفس میں عید الفطر سے قبل بیرون ملک وفات پا جانے والے سمندر پار پاکستانیوں کے لواحقین میں 32 لاکھ روپے کے…
Read More...

ماڈل کورٹ مظفرگڑھ، قتل کا جرم ثابت ہونے پر عمرقید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد انجم نے تھان سول لایننز مظفرگڑھ میں درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا، فاضل جج نے سرکار بنام عابد حسین وغیرہ میں ملزم عابد حسین کو جرم ثابت ہونے پر عمرقید…
Read More...

اپوزیشن کی سیاست محض شخصیات کو بچانے کے لئے رہ گئی ہے، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست محض شخصیات کو بچانے کے لئے رہ گئی ہے،ملک میں سنجیدہ سیاست ختم ہو کر رہی ہے جبکہ عوام کو ایک…
Read More...