مظفرگڑھ، وکیل عمران منج کی سزا کے خلاف مظفرگڑھ بار کا بدھ کے روز بھی فل ڈے ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر جڑانوالہ کے وکیل عمران منج کی سزا کے خلاف مظفرگڑھ بار نے بدھ کے روز بھی فل ڈے ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ کیا ہے۔صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے عمران منج کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔