مظفرگڑھ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 15 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں بھی ڈینگی وائرس نے اپنے پنجے گاڑھ لیے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی بخار کے حوالے سے 55 مریض لائے گئی. جن میں سے 15 مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ تین مریض ڈینگی بخار میں…
Read More...

زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء، تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے،اے ڈی زراعت

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پی پی خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا کہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، خواہشمند حضرات 26اکتوبردن 2بجے تک ان کے دفتر…
Read More...

پولیس کی کارروائی،منشیات فروش سے چرس برآمد، سات جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر مظفرگڑھ پولیس کی منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ محمودکوٹ عبدالروف کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاایکشن جاری ہے،ایس ای میپکو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاسخت ترین ایکشن جاری ہے ماہ اکتوبرکے 8دنوں میں 124بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں…
Read More...

مظفرگڑھ،موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں علی پور روڈ پر کامران فلور ملز کے قریب نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار سے موٹر…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل (جمعرات) رات ریڈیو چینل میں شرکت کرینگے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل (جمعرات) رات 8 سے 9 بجے ریڈیو چینل جذبہ ایف ایم 98.6 میں شرکت کرینگے،جہاں وہ ضلع بھر کے شہریوں سے براہ راست گفتگو کریں گے۔شہری اپنے…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) تھانہ سول لائن پولیس مظفرگڑھ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک کلاشنکوف اور 5گولیاں برآمد کرلیں۔ملزم اللہ دتہ کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرکے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس موقع…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے وکلاء نے الگ تنظیمی گروپ بنا لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے وکلاء نے الگ تنظیمی گروپ قائداعظم لائرز فورم مظفرگڑھ کے نام سے بنا لیا، جس کے چئیرمین ساجد حسین بخاری ایڈووکیٹ، صدر ملک زاہد کبیر کھاکھی، جنرل سیکرٹری شہزاد خان دستی، نائب صدر…
Read More...