مظفرگڑھ، تحصیل علی پور میں 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2019ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی متاثرہ افراد کا تعلق علی پور کے نواحی علاقوں سیت پور،خیر پور سادات،فتح پور شمالی اور فتح پور جنوبی سے ھے…
Read More...

مظفرگڑھ ۔سانحہ ساہیوال کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) حلقہ قومی اسمبلی این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی، یقیناً عدالت کا کام کسی کے آنسو صاف کرنا یا دلاسہ…
Read More...

مظفرگڑھ کے قصبہ سنانواں کے نواحی علاقہ بیٹ عیسن والا میں دریائی کٹاؤ کا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے قصبہ سنانواں کے نواحی علاقہ بیٹ عیسن والا میں دریائی کٹاؤ کا سلسلہ جاری ہے ضلعی انتظامیہ بے خبر ہے اور عیسن والا کا سرکاری جنگل بھی دریائی کٹاو کی زد میں ہے۔ تفصیل کے مطابق عیسن والا…
Read More...

مظفرگڑھ، شہر سلطان میں جتوئی جنوبی کے بچوں کے لیے تعلیم خواب بن گیا، اسکول بھوت بنگلہ بن چکا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہر سلطان میں جتوئی جنوبی کے بچوں کے لیے تعلیم خواب بن گیا سکول بھوت بنگلہ بن چکا ہے اور سکول کا قیمتی سامان بھی چوری کرلیا گیا اہل علاقہ کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا…
Read More...

ہارٹیکلچرل(باغبانی)ڈیپارٹمنٹ کے طلباء و طالبات کا مظفرگڑھ میں زکریا فارم ہاؤس سنانواں کا مطالعاتی…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے ہارٹیکلچرل(باغبانی)ڈیپارٹمنٹ کے طلباء و طالبات نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ مظفرگڑھ میں زکریا فارم ہاؤس سنانواں کا مطالعاتی دورہ کیا اور فارم میں لگائے گئے 50ہزار سے…
Read More...

ملک سے پولیو کے خاتمہ کیلئے سماجی طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) ڈاکٹر ضیاء الحسن سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمہ کیلئے سماجی طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں، انہوں نے کہا کہ پولیو سے نجات ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اس سلسلہ میں والدین…
Read More...