مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور عبدالکریم خان کھوسہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش زوار کو گرفتار کر کے 1480 گرام چرس برامد کر لی۔تھانہ جتوئی کے ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد…
Read More...

مظفرگڑھ ۔دوموٹر سائیکلوں میں تصادم، جتوئی کا رہائشی شخص موقع پر جاں بحق ، خاتون شدید زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) دوموٹر سائیکلوں میں تصادم، جتوئی کا رہائشی شخص موقع پر جاں بحق ایک خاتون شدید زخمی۔ تھانہ خان گڑھ کے علاقے سلیمان والا کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جس سے جتوئی کا…
Read More...

انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ،گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

مظفرگڑھ 6 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے مقابلوں میں گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ انٹرکالجیئٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا گرلز کالج تحصیل جام پور میں انعقاد ھوا…
Read More...

مظفرگڑھ ،6 سالہ بیٹی کے ساتھ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

مظفرگڑھ۔ 6 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں لین دین کے تنازعہ پر 6 سالہ بیٹی کے ساتھ جلائی جانے والی خاتون ایک ہفتہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے شہر میں گندگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) خان گڑھ شہر سے باہر کچرہ ڈالنے کے پوا ئنٹ کا افتتاح ہونے کے باوجود شہر میں گندگی ڈالنے کا سلسلہ جاری ،شہری پریشانی کا مسلسل شکار ,25 اکتوبر کومقامی رکن صوبائی اسمبلی کے کوارڈی نیٹر نے شہر میں واقع…
Read More...

ملکی معیشت میں شعبہ زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) ملکی معیشت میں شعبہ زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ملک و قوم کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ ہم شعبہ زراعت پر توجہ دیں اور کسانو ں بالخصوص چھوٹے کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں، یہ بات…
Read More...

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا افسران کے ہمراہ مظفرگڑھ شہر کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جام آفتاب، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب اور ٹی ایم اے کے افسران کے ہمراہ مظفرگڑھ شہر کا اچانک دورہ کیا اور صفائی و سیوریج کے ناقص انتظامات پر…
Read More...

مظفرگڑھ ،اغوا ء ہونے والے دو افراد 12 گھنٹوں میں بازیاب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) پولیس نے تھانہ کندائی کے علاقے میں سابقہ رنجش پر اسلحہ کے زور پر اغوا ء ہو نے والے دو افراد 12 گھنٹوں میں بازیاب کرا لئے ۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے کندائی میں 6 مسلح افراد نے…
Read More...