ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے کہا ہے کہ چیف جسسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی ہدایت کی مطابق ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، جن میں قتل، منشیات، سول…
Read More...

مظفرگڑھ،پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم نے ماہ نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی نگرانی میں پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم نے ماہ نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔24 گھنٹے اور ہفتہ کے 7 دن ایکٹو طور پر کام کرنے کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے…
Read More...

عوام کے محکمہ ریونیو سے متعلق مسائل کے حل کیلئے ایک منظم نظام بنایا جارہا ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ضلع کی عوام کے محکمہ ریونیو سے متعلق مسائل کے حل کیلئے ایک منظم نظام بنایا جارہا ہے، جس سے ہر آنے والے سائل کا مسئلہ ایک دن میں حل کیا…
Read More...

مصروف شاہرات پر حادثات کی شرح کو کم کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر…

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ مصروف شاہرات پر حادثات کی شرح کو کم کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا، ابتدائی طور پر شاہرات پر عوام کی آگاہی اور معلومات…
Read More...

ساڑھے چھ لاکھ کی آبادی رکھنے والی ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور پینے کے صاف اور میٹھے پانی سے محروم

مظفرگڑھ 3 دسمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) عوامی نمائندوں اور انتظامی آفیسران کی بے حسی کی انتہا ،20 یونین کونسلز پر مشتمل ساڑھے چھ لاکھ کی آبادی رکھنے والی ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور پینے کے صاف اور میٹھے پانی سے محروم۔ تفصیل کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے ٹبہ کریم آباد کے شہریوں کاسیوریج سسٹم کی بہتری کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ شہر کی سب سے گنجان آبادی ٹبہ کریم آباد میں سیوریج سسٹم بند ہو گیا، پانی گھروں میں داخل ہو نے سے مکانات منہدم ہونے لگے۔ اہلیان علاقہ نیحکومت اور ضلعی انتظامیہ سے سیوریج کا نظام بہتر کرنے کا…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریکٹر ٹرالی پر سوار شخص کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق، دو شدید زخمی

مظفرگڑھ 2 دسمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر واقع آر بی پل کے قریب بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پر سوار تین افراد واپڈا کی مین لائن کے ساتھ ٹکرا گئے۔ کرنٹ لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو مزدوروں نے ٹرالی…
Read More...

اراضی سنٹر میں عوام کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ 2 دسمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ اراضی سنٹر میں عوام کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتربنایا جائے، 9بجے سے 12بجے تک…
Read More...

تمام مکاتب فکر کے ساتھ مل کر مظفرگڑھ کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ڈیرہ غازی خان ڈویڑن و ڈسٹرکٹ امن کمیٹی مظفرگڑھ قاری عبد الغنی نے ڈی پی او دفتر میں ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس سے ملاقات کی اور مظفرگڑھ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہا۔…
Read More...