مظفرگڑھ، راہزنی، چوری، اقدام قتل و ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) خان گڑھ کے کچے بیٹ کے علاقہ میں دہشت کی علامت بننے والے ڈکیت ندیم چدھرڑ کو خان گڑھ پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کر لیا۔ملزم خان گڑھ، روہیلانوالی اور شاہ جمال پولیس کو راہزنی، چوری، اقدام قتل اور ڈکیتی …
Read More...

مظفرگڑھ،سردیوں کی چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن کی خلاف ورزی پر 16 اسکولوں کو نوٹس جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) سردیوں کی چھٹیوں میں کھلے رہنے والے اسکولوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی 16 اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔تفصیل کے مطابق عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے پنجاب حکومت کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا تفریحی فیاض پارک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجنئیر امجد شعیب ترین نے شہر کے اکلوتے تفریحی پارک فیاض پارک کا دورہ کیا اور پارک کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی کام میں سست روی پر سب…
Read More...

مظفرگڑھ میں کرسمس کا تہوار بھر پور طریقے سے منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ملک کے دیگر شہروں کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی مسیحی برادری نے بھر پور طریقے سے کرسمس کا تہوار منایا۔مظفرگڑھ اور مظفرگڑھ کی تحصیلوں کوٹ ادو،جتوئی،علی پور اور چھوٹے بڑے قصبوں میں مسیحی برادری نے حسب…
Read More...

تمام گرجا گھروں پر ایمبولینسز فائر وہیکل، ریسکیو اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے، ڈی ای او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ہدایت پر کرسمس کے تہوار پر ضلع مظفرگڑھ میں موجود تمام گرجا گھروں پر میڈیکل اور فائر کور مہیاء کرنے کے لیے ایمبولینسز فائر وہیکل اور ریسکیو اہلکاروں کو…
Read More...

مسیحی برادری کو پورا تحفظ اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ضلع بھر میں مسیح برادری کرسمس کے تہوار کو مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، جبکہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین…
Read More...

سٹرکوں کو مرمت اور سیوریج کی بحالی کی سکیموں پرترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے،ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ضلع کی عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے، سٹرکوں کو مرمت اور سیوریج کی بحالی کی سکیموں پرترجیحی…
Read More...

خان گڑھ ڈوئمہ میں شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے مضافات میں تھانہ سیت کے علاقے خان گڑھ ڈوئمہ میں شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گھر والوں کے شور شرابے…
Read More...

مظفرگڑھ، شہر اور گردونواح میں دھند کا راج ،حد نگاہ صفر ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) شہر اور گردونواح میں دھند کا راج ،حد نگاہ صفر ہوگئی۔ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ہدائت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیور فوگ لائٹس کا استعمال اور کم رفتار کو یقینی…
Read More...

صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا میپکو کی اولین ترجیح ہے،ایس ای میپکو مظفرگڑھصارفین کو بہتر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا میپکو کی اولین ترجیح ہے،رواں مالی سال جولائی سے نومبر میں میپکو سرکل مظفرگڑھ میں…
Read More...