مظفرگڑھ ۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی طرف سے شہرکی صفائی کا نظام بہتربنایا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مظفرگڑھ آصف نواز جتوئی نے بلدیہ خان گڑھ کے عملہ اور ہیوی مشینری کے ہمراہ قصبہ شاہ جمال میں کلین اینڈ گرین مہم کے دوران شہر…
Read More...

مظفرگڑھ ۔ حکومت نے کشمیر ایشو پر بہت کام کیا ہے، نوابزادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر مال پنجاب نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر ایشو پر بہت کام کیا ہے لیکن یہ ناکافی ہی. خان گڑھ میں کشمیر یک جہتی کی ایک تقریب میں…
Read More...

مظفرگڑھ۔علی پور میں افسوسناک واقعہ ،2 جڑواں بہنوں نے خودکشی کرلی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں افسوسناک واقعہ 2 جڑواں بہنوں نے خودکشی کرلی علی پور کی بستی گوپانگ میں دونوں بہنوں نے آپس کے جھگڑے کے بعد زرعی سپرے پی کر خودکشی کرلی،دونوں بہنوں کی لاشوں کو ہسپتال…
Read More...

پریس کلب خان گڑھ کے زیر اہتمام یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کاانعقاد،ریلی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) پریس کلب خان گڑھ کے زیر اہتمام یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کی جبکہ سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرشید شیخ، ضلعی صدر ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن…
Read More...

مظفرگڑھ،غیرت کے نام پرسگے باپ نے اپنی سولہ سالہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ دائرہ دین پناہ کی بستی بوڑا میں میں غیرت کے نام پرسگے باپ نے اپنی سولہ سالہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیل کے مطابق بستی بوڑا کے رھائشی…
Read More...

مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراؤنڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراونڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے آس پاس کے علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراونڈ میں ڈالا جارہا ہے جبکہ ڈیڑھ ماہ قبل بلاول کے جلسہ کے لئے مختلف مقامات سے توڑی گئی…
Read More...

مظفرگڑھ میں جڑواں بہنوں نے خودکشی کر لی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5 فروری 2020ء) مظفرگڑھ میں جڑواں بہنوں نے لڑائی جھگڑے کے بعد خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں جڑواں بہنوں نے خودکشی کر لی۔بتایا گیا کہ فتح پور جنوبی میں…
Read More...

ڈکیتی اور تیل چوری کے الزامات ‘پولیس کوجمشید دستی کیخلاف اہم ثبوت مل گئے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی 05 فروری 2020ء ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف پولیس کو اہم شواہد مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی پر آئل ٹینکر روک کر ڈکیتی اور تیل چوری کرنے کے الزامات عائد کردیئے گئے ، نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق …
Read More...

مظفرگڑھ ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) کینسر کے عالمی دن کے موقع پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد، ملازمین کی کثیر تعداد نے خون عطیہ کیا،تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں…
Read More...

مظفرگڑھ، پل شوکت آباد نہر بنگلہ نزد نور ہسپتال خان گڑھ میں ریسکیو 1122 کا دفتر قائم

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) خان گڑھ کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرشید شیخ کی کاوش سے اہلیان خان گڑھ کی سہولت کے لئے پل شوکت آباد نہر بنگلہ نزد نور ہسپتال خان گڑھ ریسکیو 1122 کا دفتر قائم کر دیا گیا جس پر شہریوں, تاجروں…
Read More...