مظفرگڑھ۔علی پور میں افسوسناک واقعہ ،2 جڑواں بہنوں نے خودکشی کرلی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں افسوسناک واقعہ 2 جڑواں بہنوں نے خودکشی کرلی علی پور کی بستی گوپانگ میں دونوں بہنوں نے آپس کے جھگڑے کے بعد زرعی سپرے پی کر خودکشی کرلی،دونوں بہنوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔