مظفر گڑھ میں کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2020ء) مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ کے افسر رانا محمد جمیل کو ہائی بلڈ پریشر پر اسپتال منتقل…
Read More...

ڈسٹرکٹ آفیسر کی ہدایت پر غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف آپریشن،متعدد کے خلاف مقدمات درج

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ کی ہدایت پر غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف آپریشن ،متعدد کے خلاف مقدمات درج ،ایجنسیاں سیل، آپریشن دور دراز کے علاقوں تک وسیع کرنے کا اعلان۔تفصیل کے مطابق…
Read More...

حکومت نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے دائرہ اختیار کو بڑھا دیا ہے، ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنرانجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے دوران پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے اشیاء خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عملی…
Read More...

مسجدوں میں ایس او پیز کے مطابق نشان لگائے گئے ہیں، ایس ایچ او خیر پور

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) ایس ایچ او تھانہ خیر پور سادات منیر خان نے بتایا کہ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ خیر پور سادات میں پنجاب حکومت کی جانب سے کرونا کے خطرے کے پیش نظر پولیس ملازمین میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے…
Read More...

پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) پولیس نے کاررائی کر کے قتل کے ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دائرہ دین پناہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران قتل کے ملزمان سے اسلحہ ناجائز برآمد کرکے…
Read More...

کورونا وائرس بارے حکومتی اقدامات کی پوری قوم تعریف کر رہی ہے،میاں عمران دھنوتر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) تحریک انصاف ضلع مظفرگڑھ کے سینئرنائب صدر میاں عمران دھنوتر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے جن کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہتر حکمت عملی کی وجہ سے کنٹرول کر لیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More...

سینئر میڈیکل آفیسر پر ماتحت عملے کا مبیینہ تشدد، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) سینئر میڈیکل آفیسر پر ماتحت عملے کا مبیینہ تشدد، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی قصبہ مرادآباد کے رورل ہیلتھ سینٹر پر تعینات سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سید جمشید حسین بخاری پر سینئر کلرک…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفر گڑھ پولیس نے ایک ماہ میں سینکڑوں ملزمان کو گرفتار کر کے 7278770(بہتر لاکھ اٹھہتر ہزار سا ت سو ستر روپی)کا مال…
Read More...