آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشن

مظفر آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 26 جولائی2021ء) آزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کیانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار590 ووٹ حاصل کئے،…
Read More...

ناجائز تعلقات کا شبہ، بااثر افراد نے غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز۔ 24 جولائی2021ء) برادری کی لڑکی سے ناجائز تعلقات کا شبہ، مظفر گڑھ میں با اثر افراد نے غریب کاشتکار کو رسیوں سے باندھ کر دونوں کان اور ناک کاٹ دی- تفصیلات کےمطابق مظفر گڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کے علاقے بستی…
Read More...

مظفرگڑھ،محمود کوٹ میں ایک شخص کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 23 جولائی2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے محمود کوٹ میں ایک شخص کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا…
Read More...

مظفرگڑھ،2 پوتوں کو زنجیروں سے باندھنے والا دادا گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 14 جولائی2021ء) مظفرگڑھ میں دادا کے گھر سے زنجیروں میں بندھے دو پوتوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا۔ بچوں کے دادا نے بتایا کہ اس کے پوتے گھر اور مدرسے سے بار بار بھاگ جاتے تھے اس لیے زنجیروں سے…
Read More...

مظفر گڑھ میں 7 سالہ بچی سے زیادتی، 60 سالہ ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 11 جولائی2021ء) ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 60 سالہ شخص نے 7 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس موبائل کی ٹکر سے جاں بحق شخص کے ورثاء کا پولیس پر قتل کا الزام

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 11 جولائی2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ڈاکو سمجھ کر پولیس نے موبائل سے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، دوسری جانب مقتول کے…
Read More...

مظفر گڑھ، 60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جولائی 2021ء ) جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں پیش آیا ،…
Read More...