میں گھر سے نکل کر تھانے جاری تھی، مظفر گڑھ میں مبینہ زیادتی کا نشانے بننے والی سب انسپکٹر کا بیان

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ، 5ستمبر 2021) میں گھر سے نکل کر تھانے جا ری تھی، راستے میں مجھے اغوا کر لیاگیا،ملزم نے کہا کہ اگر قانونی کارروائی کروائی تو میرے بچوں کو قتل کر دے گا، مظفر گڑھ میں خاتون سب انسپکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، خاتون…
Read More...

عمران خان نے عوام کے ووٹ ،جیب ، پیٹ اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے، بلاول بھٹو زر داری

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کے ووٹ ، آپ کی جیب ، آپ کے پیٹ اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے،پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں عوامی راج قائم کرے…
Read More...

پیپلزپارٹی ملک میں عوامی راج قائم کرے گی،جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیکر کامیاب کروائیں گے، بلاول بھٹو

{ مظفر گڑھ/اسلام آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کے ووٹ پر، آپ کی جیب پر، آپ کے پیٹ پر اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے،پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں…
Read More...

مظفر گڑھ ؛ ملزم نے لیڈی سب انسپکٹر کو اغواء کرکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر 2021ء ) صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع شہر مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر کو اس وقت اغواء کیا گیا جب وہ ایک کیس کے…
Read More...

مظفر گڑھ، لیڈی سب انسپکٹر سے زیادتی کا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 05 ستمبر2021ء) مظفر گڑھ میں پولیس نے لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء اور انہیں مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی نگرانی ڈی ایس پی سٹی کریں گے۔پولیس …
Read More...

مظفر آباد ، طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2021ء) طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی،درجنوں افراد نے اوباشوں کو رسیوں میں جکڑکر مین شاہراہ پر چارپائی سے باندھ دیا۔درگت بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیل کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، سپیشل برانچ کی نشاندہی پر آئل چور مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،سرغنہ سمیت 4 افراد گرفتار

مظفرگڑھ۔4ستمبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) :سپشل برانچ کی نشاندہی پر آئل چور مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،سرغنہ سمیت 4 افراد گرفتار،مقدمہ درج، سپیشل  برانچ کے زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ابراہیم خان دریشک نے سپیشل برانچ آفیسر…
Read More...

ابتدئی طبی امداد اور آگ بجھانے کی ابتدائی تربیت ہر شہری کو حاصل کرنا چاہیے،، سیدہ سحرش ارشال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد نے کہا ہے کہ ابتدئی طبی امداد اور آگ بجھانے کی ابتدائی تربیت ہر شہری کو حاصل کرنا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کے حادثے سے نمٹنے کے لیے شہری ہمہ وقت تیار رہیں اور ملکی…
Read More...

مظفرگڑھ میں اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کردیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او محمد حسن اقبال نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ آج اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل کے ضلعی دفتر…
Read More...

مظفرگڑھ ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کی ترجیحات میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 ستمبر2021ء) :صوبائی پارلیمانی سیکریٹری اشرف خان رند نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا،انہوں نے ایمرجنسی وارڈ سمیت ہسپتال کے تمام وارڈز کا معائنہ کیا،مریضوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت…
Read More...