Browsing Category

Uncategorized

سینئر میڈیکل آفیسر پر ماتحت عملے کا مبیینہ تشدد، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2020ء) سینئر میڈیکل آفیسر پر ماتحت عملے کا مبیینہ تشدد، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی قصبہ مرادآباد کے رورل ہیلتھ سینٹر پر تعینات سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سید جمشید حسین بخاری پر سینئر کلرک…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفر گڑھ پولیس نے ایک ماہ میں سینکڑوں ملزمان کو گرفتار کر کے 7278770(بہتر لاکھ اٹھہتر ہزار سا ت سو ستر روپی)کا مال…
Read More...

اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور حکومت کے بروقت اقدامات سے آزادکشمیر کے اندر کورونا وائرس کی صورتحال…

مظفر آباد ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور حکومت کے بروقت اقدامات سے آزادکشمیر کے اندر کرونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے۔…
Read More...

مظفرگڑھ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،خطرناک اشتہاری مجرم سمیت دو منشیات فروش گرفتار،شراب و…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ کے تھانہ سٹی پولیس مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں،خطرناک مجرم اشتہاری سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد کر لی.تفصیل کے مطابق ایس ایچ…
Read More...

مظفرگڑھ، بستی رحم والا میں بستر مرگ پر پڑے پراسرار بیماری کے شکار40کے قریب مرد و خواتین لاغر اور…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی نواحی بستی رحم والا موضع جھنڈیوالی میں بستر مرگ پر پڑے پراسرار بیماری کا شکار 40کے قریب مرد و خواتین لاغر اور معذور افراد حکومت اور مخیر حضرات کی توجہ کے منتظر۔ تفصیل کے مطابق جھنڈیوالی کے…
Read More...

گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں معیاری اشیاء خوردونوش کی سرکاری قیمتوں پر فراہمی کے لیے تمام وسائل اور اختیارات کو بروئے کار لایا جارہا ہے، کسی بھی قسم کی گرانفروشی کو…
Read More...

صارفین کسٹمرسروسزسنٹرزسے بھرپوراستفادہ کریںتاکہ ان کی شکایات کا ازالہ یقینی بنایاجاسکے،سپرنٹنڈنگ…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوصارفین سرکل،ڈویزن،سب ڈویزن کی سطح پرقائم کئے گئے میپکو کمپلینٹ سنٹرز/کسٹمرسروسزسنٹرزسے بھرپوراستفادہ کریںتاکہ ان کی شکایات…
Read More...

علماء اور حکومت کے درمیان طے پانے والے نکات پر من وعن عمل کرنا کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے گذشتہ شب نماز تراویح کے دوران شہر کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے حکومت اور علمائے کرام کے درمیان نماز تراویح اور باجماعت…
Read More...

مظفرگڑھ،محکمہ عشر زکوات پنچاب راشن کی مد میں مستحق افراد میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے تقسیم کرے گا،مہر…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) مظفرگڑھ میں محکمہ عشر زکواتپنچاب راشن کی مد میں غریب اور مستحق افراد میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے تقسیم کرے گا، چیئرمین ضلع زکوات و عشر کمیٹی مہر عبد الحسین ترگڑ نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور…
Read More...

مظفرگڑھ،مل ورکرز کا لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی،مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) مل ورکرز کا لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی اور مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر مل گیٹ پر احتجاج، ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی قصبہ خانپور بگآ شیر میں واقع چوھدری…
Read More...