Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور میں ڈینگی آگاہی کاونٹر اور 4 بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) ملک بھر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور میں ڈینگی آگاہی کاونٹر اور 4 بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم کردیا گیا ہے ، ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام پنجتن گھلو نے میڈیا سے…
Read More...

مظفرگڑھ، مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور دب گئے،ایک کو زندہ نکال لیا گیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) کنواں کھودتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور مٹی تلے دب گئے،ایک کو زندہ نکال لیا گیا ہے،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کی ابتدائی اطلاع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے موضع لنگڑیال میں کچی پکی چوک شہر…
Read More...

پولیس نے سوا دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات ٹریس کرلی، گینگ کے دو افراد گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 نومبر2021ء) پولیس نے سوا دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات ٹریس کرلی،واردات میں ملوث گینگ کے 2 افراد کو گرفتار کرکے ان سے ڈکیتی کے دوران لوٹا گیا تقریبا 88 لاکھ روپے مالیت کا سامان اور ڈکیتی کیا گیا ٹرک برآمد…
Read More...

مظفر گڑھ ، پولیس نے سوا دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات ٹریس کرلی،واردات میں ملوث گینگ کے 2 افراد…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 نومبر2021ء) پولیس نے سوا دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات ٹریس کرلی،واردات میں ملوث گینگ کے 2 افراد کو گرفتار کرکے ان سے ڈکیتی کے دوران لوٹا گیا تقریباً 88 لاکھ روپے مالیت کا سامان اور ڈکیتی کیا گیا ٹرک برآمد…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹیوشن ٹیچر نے 3 کم عمر بچوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13نومبر 2021ء ) مظفرگڑھ میں ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر تین بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مظہر نامی ٹیوشن ٹیچر نے تحصیل جتوئی کے علاقے جتوئی شمالی میں تین بچوں سے مبینہ زیادتی کی۔تینوں…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹیکسٹائل مل کے گودام پر چھاپہ،کھاد کی زخیرہ کی گئی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 نومبر2021ء) ٹیکسٹائل مل کے گودام پر چھاپہ،کھاد کی زخیرہ کی گئی ہزاروں بوریاں برآمد،گودام سیل۔سپیشل برانچ کی فراہم کردہ خفیہ معلومات پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسی رضا کی ہدایت پر زراعت افسر نے فاطمہ ٹیکسٹائل ملز…
Read More...

مظفرگڑھ میں جائیدادیں ہتھیانے کے لیے جعلی نکاح نامے بنوانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 نومبر2021ء) مظفرگڑھ میں جائیدادیں ہتھیانے کے لیے جعلی نکاح نامے بنوانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔مظفرگڑھ میں پولیس نے کارروائی کر کے جعلی نکاح نامے بنوانے اور ان کا اندراج کروانے والے گروہ کے ایک اہم…
Read More...

مظفرگڑھ،ملاوٹی دودھ کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 3ہزار 20 لٹر مضر صحت دودھ تلف

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 نومبر2021ء) ملاوٹی دودھ کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 3ہزار 20 لٹر مضر صحت دودھ تلف،ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےمظفرگڑھ شہر کے مضافات میں بھٹہ پور بائی پاس ملتان …
Read More...

لائن سٹاف محکمہ کے لیئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل میپکوسرکل مظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 نومبر2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل میپکوسرکل مظفرگڑھ انجینئر محمدنعیم آخترسامٹیہ نے کہاہے کہ لائن سٹاف محکمہ  کے لیئے  ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ہمارا سرمایہ ہے اسکی زندگی اسکے خاندان اورکمپنی کے لئے…
Read More...

حکومت پنجاب عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے،سی ای او صحت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 نومبر2021ء) سی ای او صحت ڈاکٹر محمد فیاض نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے،بچوں میں خسرہ اور روبیلا جیسی موذی امراض کی روک تھام کیلئے تمام سماجی طبقات مثبت کردار ادا…
Read More...