Browsing Category

Urdu News

ریسکیو1122 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ۔31دسمبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 دسمبر2021ء) :ریسکیو1122  نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر  ڈاکٹر حسین میاں نے گزشتہ سال (2021) میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے پریس بریفنگ دیتے ہوئے  بتایا کہ سال 2021 کے دوران…
Read More...

پاکستان کاوہ مقام جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے

مکوآنہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 دسمبر2021ء) پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔ پاکستان میں یہ…
Read More...

سائلین کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،ڈی پی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد نے تھانہ خان گڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل عمر حیات، ایس ایچ او خان گڑھ، انچارج کمپلیٹ…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کا تھانہ خان گڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ۔  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 دسمبر2021ء) :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کا تھانہ خان گڑھ  میں کھلی کچہری کا انعقاد ۔ پولیس ترجمان کے مطابق کھلی کچہری کے دور ان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے لوگوں کےمسائل دریافت کیے اور…
Read More...

ترقی یافتہ ممالک کی تمام ترقی اور عروج دراصل علم ہی کی وجہ سے ہے ،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ ہم اپنی نسل نو کو جدید اور معیاری تعلیم سے آراستہ کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا کی قوموں کی ترقی کا راستہ اصل میں تعلیم کا ہی…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 دسمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن خدمت آپ کی دہلیز پر کے تحت ضلع مظفرگڑھ کے عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے تمام ترقیاتی کاموں میں شفافیت…
Read More...

گندم کی فصل کے کاشتکاروں کو یوریا کھاد کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے،سید موسیٰ رضا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 دسمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ گندم کی فصل کے کاشتکاروں کو یوریا کھاد کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ گندم کے کاشتکاروں کو ضرورت کے مطابق کھاد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضاکاسوشل سیکیورٹی ہسپتال مظفرگڑھ کا اچانک معائنہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 دسمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضانے سوشل سیکیورٹی ہسپتال مظفرگڑھ کا اچانک معائنہ کیا اور مریضوں سے ان کے علاج کے سلسلے میں فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں دریافت کیاجس پر تمام مریضوں نے ہسپتال انتظامیہ پر…
Read More...

تعیناتی کے دوران حادثات کی روک تھام کیلئے مکمل وسائل بروئے کار لاونگا ، انچارج پٹرولنگ پوسٹ ہیڈپنجند

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 دسمبر2021ء) انچارج پٹرولنگ پوسٹ ہیڈپنجند کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ کی ماہ دسمبر کی کارکردگی، 15 مقدمات درج، 70 لوگوں کی امداد، 90 سلوموونگ گاڑیوں کو ریفلیکڑ لگاۓ ئے، انچارج پٹرولنگ پوسٹ ہیڈپنجند سب انسپکٹر سلیم…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام میں شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 دسمبر2021ء) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری رانا گلفام حیدر نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی سرپرستی میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام میں شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو شہری…
Read More...