Browsing Category

Urdu News

عوام کے ساتھ مل کر پاکستان کو سر سبز بنانا ہے ،سردار عون حمید ڈوگر

مظفرگڑھ۔22فروری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 22  فروری 2022ء) :پارلیمانی سیکرٹری وممبر صوبائی اسمبلی سردار عون حمید ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ہم نے اپنی عوام کے ساتھ مل کر پاکستان کو سر سبز بنانا ہے اور اپنی آنے…
Read More...

مظفرگڑھ،ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 فروری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ طارق ولایت کی پالیسی کے مطابق ایس  ایچ او تھانہ سٹی  کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ محمد جمعیل نے کارروائی…
Read More...

مظفرگڑھ،عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات پہنچانے کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 فروری2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسیٰ رضا اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے آبپاشی و ایم پی اے اشرف خان رند نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات پہنچانے کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے۔انہوں نے ان…
Read More...

مظفرگڑھ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 فروری2022ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 4270 لیٹر دودھ چیک کیا جس میں سے 630 لیٹر دودھ…
Read More...

مظفر گڑھ ۔12فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی – اے پی پی . 12 فروری 2022ء)…

مظفر گڑھ ۔12فروری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 12  فروری 2022ء) :چالو بجلی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی تار اور قیمتی سامان چوری،مقدمات درج،میپکو افسر اور اہلکار معطل۔ میپکو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور کے علاقے خدائی سے 10…
Read More...

کاشتکاروں کو گنے کی قمیت کی ادائیگی 15دن کے اندر یقینی بنائی جائے، کین کمشنر پنجاب محمد زمان وٹو

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 فروری2022ء) کین کمشنر پنجاب محمد زمان وٹو نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو گنے کی قمیت کی ادائیگی 15دن کے اندر یقینی بنائی جائے اور اس میں سے کسی قسم کی کٹوتی نہ کی جائے ایسا کرنے پر ملوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل…
Read More...

مظفرگڑھ ،موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر کوچ سڑک سے اتر گئی،3 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 فروری2022ء) موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر کوچ سڑک سے اتر گئی،3 افراد زخمی،ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں علی چوک  مسو شاہ پر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر…
Read More...

مظفرگڑھ،سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ پولیس گیمز 2022 ٹورنامنٹ کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 فروری2022ء) پولیس ترجمان کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد وقاص نذیر  کے احکامات پر ریجن کے چاروں اضلاع کے درمیان سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ پولیس گیمز 2022  ٹورنامنٹ کا انعقاد۔مظفرگڑھ پولیس نے باسکٹ…
Read More...

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

مظفرگڑھ۔3فروری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 03  فروری 2022ء):ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ضلع کی ریونیو حدود میں دال مسور موٹی کی قیمت 195روپے فی کلو،دال مونگ دھلی ہوئی کی قیمت 138روپے…
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔3فروری (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 03  فروری 2022ء) :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ڈی پی او  نے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے تمام سائلین کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…
Read More...