Browsing Category

Urdu News

شادی میں اسلحے کیساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے گولی چل گئی، دلہا زخمی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) مظفرگڑھ میں شادی کی تقریب کے دوران مسلح ہوکر دلہے کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے اچانک گولی چل گئی،فائرنگ کی زد میں آکر دلہا زخمی ہوگیا۔ مظفرگڑھ علاقے بیٹ میر ہزار میں شادی کی تقریب میں…
Read More...

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر جاں بحق،3 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر جاں بحق،3 افراد زخمی ہو گئے ،گزشتہ شب ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار زوار حسین کی طرف سے ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کو موصول ہونے والی اطلاع…
Read More...

مظفرگڑھ، 20 گھروں میں آتشزدگی،مویشی اور گھروں کا سارا سازوسامان جل کر راکھ،لاکھوں روپے کا نقصان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں 20 گھروں میں آتشزدگی سے مویشی اور گھروں کا سارا سازوسامان جل کر راکھ ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل…
Read More...

علی پور میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں کے خلاف تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، 72 گھنٹوں میں ڈاکو گرفتار نہ…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) علی پور میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں کے خلاف تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، 72 گھنٹوں میں ڈاکو گرفتار نہ ہونے کی صورت میں شٹر ڈاون ہڑتال کی دھمکی، گزشتہ روز مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ سٹی کی حدود…
Read More...

مظفرگڑھ، شدید گرمی کی لہر ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے،ترجمان ریسکیو 1122

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) ترجمان ریسکیو 1122 نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کی لہر ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے،انہوں نے ہیٹ سٹروک کی علامات بتاتے ہوئے کہا کہ پسینہ زیادہ آنا،پانی کی کمی ہونا،دل کی دھڑکن تیز ہونا،متلی یا قے…
Read More...

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر پانی کی آمد میں شدید کمی سےکسانوں کوفصلات کی کاشت میں شدید مشکلات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2022ء) دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر پانی کی آمد میں شدید کمی کا سامنا تونسہ بیراج پر پانی کی آمد73 ہزار کیوسک اور خراج 64 ہزار کیوسک رہ گیا ہے،محکمہ آبپاشی تونسہ بیراج کے زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ…
Read More...

مظفرگڑھ ، تھیلیسیما کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے نرسنگ سکول میں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2022ء) مظفرگڑھ میں تھیلیسیما کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے نرسنگ سکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں نرسز،نرسنگ سٹاف،نرسنگ ٹیچرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے بھاری تعداد…
Read More...

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق کا دورو ضلع مظفر گڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2022ء) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نےضلع مظفر گڑھ کا دورہ کیا، آر پی او ڈی جی خان وقاص نذیر اور ڈی پی او مظفرگڑھ طارق ولایت نے ان کا استقبال کیا ، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ایڈیشنل آئی جی…
Read More...

مظفرگڑھ،زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،قاتل گرفتار، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2022ء) زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،قاتل گرفتار، مقدمہ درج۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں جھنجھن والی کے مقام پر زمین…
Read More...

مظفرگڑھ، اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی، 88 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے چک نمبر 153 ایم ایل میں محمد یعقوب نامی شخص نے 4 کروڑ روپے مالیت کی 88 کنال سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کر کے 5 لاکھ روپے مالیت کے درخت کاٹ کر فروخت کر دیئے تھے،اطلاع ملنے…
Read More...