Browsing Category

Urdu News

مظفر گڑھ ،پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے،بیگمات بھی مدمقابل…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 جون2022ء) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیںاور ان کی بیگمات بھی ان کے خلاف مدمقابل آگئیں۔ مظفرگڑھ کے دو صوبائی حلقوں پی پی 272 اور پی پی 273 پر 17…
Read More...

ضمنی انتخابات، والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اور ان کی بیویاں مدمقابل آ گئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 جون 2022ء ) پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں ضمنی الیکشن میں 2 شوہر اور بیویاں ایک دوسرے کے مدمقابل آ گئے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق  مظفر گڑھ  میں انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی،مظفر گڑھ سے والدہ کے ڈی سیٹ…
Read More...

حکومت پنجاب کی ہدایت پر مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں کھاد کے سیل پوائنٹ بنا دیا گئے،ڈپٹی کمشنر علی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں شاہ جمال اور اس کے گردونواح میں کھاد کی سیل پوائنٹ بنا دیا گئے ،اب تمام کاشتکاروں کو کھاد 1850 روپے میں فی بوری…
Read More...

قرض واپسی کے تقاضے پر نوجوان کو مبینہ طور پر برہنہ کر کے تشدد کرنیوالے7 افراد کے خلاف مقدمہ درج،ایک…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 جون2022ء) قرض واپسی کے تقاضے پر نوجوان کو مبینہ طور پر برہنہ کر کے تشدد کرنیوالے7 افراد کے خلاف مقدمہ درج،ایک ملزم گرفتار۔ پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں کے موضع ھالہ کے…
Read More...

مظفر گڑھ،بیوی کی وجہ سے شوہر کی مبینہ خودکشی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جون2022ء) مظفر گڑھ میں ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔…
Read More...

ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار کو تیز اور مالی سال کیلئے مختص فنڈز کو استعمال کیا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور مالی سال 2021-22میں مختص فنڈز کو استعمال کیا جائے ،اگر فنڈز ضائع ہوئے تو اس کا ذمہ داری…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنر کا شہر کا دورہ،ویگن اسٹینڈ کا اڈہ مینیجر گرفتار،اڈہ سیل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر نے شہر کا دورہ کیا اور ویگن اسٹینڈ کا اڈہ مینیجر کوگرفتارکرکےاڈہ سیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے آج شہر کی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے شہر کا دورہ کیا۔انہوں…
Read More...

مظفر گڑھ میں بااثر افراد نے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جون2022ء) مظفر گڑھ میں بااثر افراد نے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں بااثر افراد نے والدین کی جانب سے زمین پر قبضے کا کیس واپس نہ لینے پر پانچویں جماعت کے طالب علم کو…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ریڑھی بازار اور ڈی جی خان روڈ کا دورہ ، سیوریج اور صفائی کے نظام…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ جمیل حیدر شاہ کے ہمراہ ریڑھی بازار اور ڈی جی خان روڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر کیا…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جون2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔3کروڑ 37 لاکھ 90 ہزار 550 روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔ 387 مجرمان اشتہاری،198 عدالتی مفروران اور متعدد…
Read More...