مظفرگڑھ کے مختلف تھانوں کی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں

style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4163322924037420" data-ad-slot="3714019811" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 جون2022ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مظفرگڑھ پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات سے 2.390کلو گرام چرس ،108 گرام ہیروئین اور 100 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے�