Browsing Category

Urdu News

سیلاب متاثرین نے غصہ جمشید دستی پر اتار دیا۔۔ گاڑی پرحملہ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15ستمبر 2014ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین کی جانب سے ان پر حملہ کر دیا گیا، جس میں ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے اور مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی…
Read More...

مظفرگڑھ ، حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے دریائے چناب کا سیلابی پانی آبادیوں میں داخل،ریلوے کالونی‘ بھٹہ…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14ستمبر۔2014ء) مظفرگڑھ سے بارہ کلومیٹر دور قصبہ ٹھٹھہ سیالاں کے قریب حفاظتی بند میں شگاف پڑجانے سے دریائے چناب کا سیلابی پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا اور پانی تیزی سے مظفرگڑھ شہر کی طرف بڑھنے لگا جس سے مظفرگڑھ شہر کو…
Read More...

خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11ستمبر۔2014ء) خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں بحق‘ دوسری کی جان بچالی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ قریشی کی رہائشی اٹھارہ سالہ نسرین بی بی اور سولہ…
Read More...

جب تک سیلاب زدگان کی تمام مشکلات حل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہباز شریف

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11ستمبر۔2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک سیلاب زدگان کی تمام مشکلات حل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز شہباز شریف مظفرگڑھ میں سیلاب زدگان کیلئے قائم…
Read More...

جمشید دستی کی کور کمانڈر سے اپیل

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر 2014ء) رکن اسمبلی جمشید دستی نے کور کمانڈر سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلڈ بند سیاسی خواہشات پر نہ توڑنے دیئے جائیں۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفت گو میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ دریائے چناب کے…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ،

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 اگست 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ یاسیاسی حکمت عملی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہ نکالی ، الیکشن 2013 ء میں مسلم لیگ ن کے 8…
Read More...

سالمیت پاکستان طلباء کنونشن پاکستان کے دشمنوں کیخلاف طبل جنگ ثابت ہو گا، جموں کشمیر انجمن طلباء…

مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22اگست۔2014ء) سالمیت پاکستان طلباء کنونشن پاکستان کے دشمنوں کے خلاف طبل جنگ ثابت ہو گا۔اے،ٹی،آئی نظریہ پاکستان کا محافظ ہے۔پاکستان کے دشمنوں سے آخر دم تک لڑیں گے۔مسائل کا حل صرف نظامِ مصطفیﷺ میں مضمر ہے۔مرکزی…
Read More...

مظفرگڑھ، ترک حکومت کی تعاون سے بنے طیب اردگان ہسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش والدین نے بچے کا نام طیب…

مظفرگڑھ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11اگست۔2014ء ) ترک حکومت کی تعاون سے مظفرگڑھ میں بنائے جانے والے طیب اردگان ہسپتال المعروف ٹکا ہسپتال مظفرگڑھ میں پہلے بچے (لڑکے )کی پیدائش ہوئی جس کے والدین نے بچے کا نام طیب اردگان رکھ دیا ہے ، ضلعی انتظامیہ…
Read More...

اقوام متحدہ ،اسلامی ممالک ،عالمی تنظیمیں غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور محاصرہ فی الفور ختم کرائیں، سید…

مظفرآباد( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24جولائی۔2014ء) اقوام متحدہ ،اسلامی ممالک ،عالمی تنظیمیں غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور محاصرہ فی الفور ختم کرائیں حملے بند کیے جائیں مظلوم فلسطینی عوام کی فوری امداد یقینی بنائی جائے۔مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی مظالم…
Read More...

تحریک انصاف مشرف کے معاملے میں کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنے گی، شاہ محمودقریشی ، پاکستان میں ہمیشہ ڈیلوں…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18جولائی۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے ضلعی صدرتحریک انصاف مظفرگڑھ نوابزادہ محمدخان کی طرف سے دیئے گئے افطارڈنرمیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف سابق…
Read More...