Browsing Category
Urdu News
مظفر گڑھ ‘ تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ‘خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ‘ پندرہ سے زائد زخمی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17 ستمبر۔2016ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پورمیں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ‘حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق اور 15سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ‘تحصیل…
Read More...
Read More...
کاشتکارگندم کی کنگی کی بیماری سے پاک بیج کی بلا معاوضہ فراہمی کیلئے 15ستمبر تک درخواستیں دے سکتے…
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اگست - 2016ء) محکمہ زراعت نے ضلع مظفر گڑھ میں کاشتکاروں کو گندم کی کنگی کی بیماری سے پاک بیج کی بلا معاوضہ فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی جسکی آخری تاریخ15 ستمبرمقرر کی گئی ہے ،کاشتکار متعلقہ…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس میں تصادم ،تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ،16 زخمی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10 اگست ۔2016ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ16 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ،سسرالیوں نے مبینہ طور پرخاتون کو تیزاب پلادیا
جتوئی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اگست ۔2016ء )مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں گھر دیر سے آنے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پرخاتون کو تیزاب پلادیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے بیلے والا کی رہائشی خاتون شبانہ مائی اپنے بھانجے کے انتقال پر میکے گئی…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ: بچوں کا ریپ کے بعد ویڈیو بنانے والے گینگ کا انکشاف
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22 جولائی۔2016ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں بچوں کے ریپ کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے ایک گینگ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس کے مطابق 26 بچوں کا جنسی استحصال کیا گیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ گینگ نے…
Read More...
Read More...
قندیل بلوچ کے سابق شوہر عاشق حسین کا قندیل بلوچ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جولائی ۔2016ء) قندیل بلوچ کے سابق شوہر عاشق حسین نے قندیل بلوچ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق شوہر نے درد بھری آواز میں قندیل کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دکھ اور…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ‘مضرصحت مٹھائی کھانے سے16افرادکی طبیعت خراب
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11 جولائی ۔2016ء)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مضرصحت مٹھائی کھانے سے16افراد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پولیس نے مٹھائی کی دکان کو سیل کرکے2افراد کو گرفتار کرلیا۔جتوئی کے علاقے میر والا میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 2 بچوں…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ‘لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بندکردیا،لڑکا ہلاک
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11 جولائی ۔2016ء) گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا دم توڑ گیا۔ پیر کو پولیس کے مطابق گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ اورٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات ،4 افراد جاں بحق ،14 زخمی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی10جولائی- 2016ء) مظفر گڑھ اورٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات میں 4افراد جاں بحق اور 14افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اتوار کو پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب پک اپ وین اور تیل سے بھرے ٹرک میں تصادم…
Read More...
Read More...
تیزرفتاربس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق۔دوزخمی
مظفر گڑھ۔30 جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30 جون ۔2016ء ) علی پور کے قریب کراچی روڈ پر تیز رفتاربس نے بے قابوہو کر دوموٹرسائیکل پر سوارافراد کو کچل دیاجس کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی…
Read More...
Read More...