Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل آفس میں ہو گی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2017ء)مظفرگڑھ شہر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل آفس مظفرگڑھ میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کو نسل سردار عمر خان گوپانگ کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس میں ڈپٹی کمشنر سیف انور, ڈی پی او اویس ملک, ممبران…
Read More...

حکومت پنجاب نے تمام ترقیاتی سکیموں کا ایک فیصد شجر کاری کے فروغ پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیاہے، ڈپٹی…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے تمام ترقیاتی سکیموں کا ایک فیصد شجر کاری کے فروغ پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیاہے . انہوں نے کہا ہیکہ ضلع مظفرگڑھ کا ترقیاتی بجٹ 3 ارب…
Read More...

تمام متعلقہ محکمہ جات سیلاب کے سلسلے میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ڈپٹی کمشنر…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات سیلاب کے سلسلے میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔یہ بات انہوں نے سرکی کے مقام پر سیلاب اور…
Read More...

امسال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی،محمد جمیل کامران

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2017ء)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مظفرگڑھ محمد جمیل کامران نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے…
Read More...

عوام کوصحت کی تمام بنیادی اور جدید سہولیات فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنرمظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع کی عوام کوصحت کی تمام بنیادی اور جدید سہولیات فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ضروری ہے۔یہ بات…
Read More...

مظفرگڑھ کے اولڈ کرکٹرز کی ٹیموں کے درمیان یاد گاری کرکٹ میچ کاانعقاد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2017ء) مظفرگڑھ کے اولڈ کرکٹر ٹیموں کے درمیان ایک یاد گاری کرکٹ میچ فیصل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ، ایس ایچ او تھانہ چوک قریشی ملک مجاہد میچ کے مہمان خصوصی تھے، میچ میں صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اظہر اقبال…
Read More...

گاڑیوں میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر کے استعمال کے خلاف کریک ڈائون

مظفر گڑھ۔یکم اگست (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اگست2017ء) ایل پی جی سلنڈرکے استعمال کے خلاف کریک ٹائون جاری ہے، ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز ، سول ڈیفنس آفیسر اور سیکرٹری آر ٹی اے روزانہ کی بنیاد پر گاڑیوں کو معائنہ کر رہے ہیں اور غیر…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں 3ہزار900 نئے اساتذہ کی بھرتی کا عمل 31جولائی تک مکمل کرلیا جائے گا،چیف ایگزیکٹو…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2017ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ تعلیم شمشیر احمد خان نے کہا ہے ضلع مظفرگڑھ میں 3ہزار900 نئے اساتذہ کی بھرتی کا عمل 31جولائی تک مکمل کرلیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق…
Read More...

ضلع کے تمام ہسپتالوں میں سٹاف اور ادویات کی بروقت فراہمی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع کی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، انہوںنے کہا کہ ضلع کے تمام ہسپتالوں میں سٹاف…
Read More...

مظفر گڑھ،مسافر بس اور جیپ میں تصادم،تین افراد جاںبحق، تین زخمی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی2017ء) مظفرگڑھ میں ترکی ہسپتال کے قریب مسافر بس اور جیپ میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122کے مطابق مظفرگڑھ میں ترکی ہسپتال کے قریب نورکبڑا کے مقام پر ڈی جی خان روڈ…
Read More...