Browsing Category

Urdu News

جمشید دستی کابھائی دوساتھیوں سمیت سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے گرفتار،مقدمہ درج

مظفر گڑھ۔22 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے موقع پر پکڑا گیا ،پولیس ترجمان کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، محکمہ…
Read More...

مظفر گڑھ:جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کرتے ہوئے گرفتار

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔22اکتوبر2017ء): مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کر رہے تھے تاہم پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے مشتاق دستی اور اس کے 2ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی چوری کی اطلاع…
Read More...

نونہالان وطن محنت، والدین اور اساتذہ کے حکم کی تعمیل کرکے دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ،…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سیف انور نے کہا ہے کہ بچے ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور مستقبل کے معمار ہیں۔ ان کی بہتر تعلیم و تربیت ہمارا فریضہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ نونہالان وطن محنت لگن اور والدین اور…
Read More...

قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 اکتوبر 2017ء) : قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم سمجھے جانے والے مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی ملتان سے جھنگ جا رہے تھے جب پولیس نے انہیں راستے میں مظفر…
Read More...

مظفر گڑھ، پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپہ،متعدد دکانوں کو جرمانے

مظفر گڑھ۔10 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2017ء) ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ ماجد مجید کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ کی ٹیم نے مظفرگڑھ شہر اور گرد و نواح علی پور روڑ، ترکی کالونی، بصیرہ چوک کے علاقوں میں مختلف…
Read More...

مظفرگڑھ میں تیل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا‘15ہزار لیٹر تیل کپاس کے کھیتوں میں بہہ گیا

علی پور (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 ستمبر۔2017ء) ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی حدود فتح پور روڈ بائی پاس پر تیز رفتار پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں پیٹرول سڑک اور سڑک کے ساتھ کپاس کی فصل کے کھیتوں میں بہہ رہا ہے۔پولیس اور…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریلرکی موٹر سائیکلکو ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2017ء) میانوالی روڈ پر ٹریلر اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالے میں ماں اور بیٹی شامل ہیں۔منگل کو میانوالی روڈ رپ ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر اورآرپی اوکاعلی پورمیں امام بارگاہوں کادورہ،سیکورٹی صورتحال کاجائزہ لیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 ستمبر2017ء)کمشنر ،ڈی جی خان،احمد علی کمبوہ اور ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان،سہیل حبیب تاجک نے ،ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ ،سیف انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفر گڑھ اویس احمد ملک کے ہمراہ اچانک تحصیل علی پور کی…
Read More...

ڈپٹی کمشنرکی سول ڈیفنس افسراورجوانوںکے ساتھ محرم الحرام کے سلسلے میں میٹنگ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 ستمبر2017ء) کنٹرولر سول ڈیفنس مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد اور سول ڈیفنس کے جوانوں کے ساتھ محرم الحرام کے سلسلے میں ملا قات کی ۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس کے جوانوں کے ساتھ…
Read More...

بحیثیت پاکستانی معاشرے کو پٴْرامن بنانے کیلئے ہر سطح پر ہمیںاپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2017ء) اتحادبین المسالک امن کانفرنس زیراہتمام علماء امن کمیٹی مظفرگڑھ اور زیرصدارت سیف انورجپہ ڈیپٹی کمشنر مظفرگڑھ ,مہمانِ خصوصی سرداراقبال خان پتافی وائس چیئرمین مظفرگڑھ ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔…
Read More...