Browsing Category

Urdu News

بچے معاشرے کی بنیاداور مستقبل ہوتے ہیں،توصیف اشرف

مظفر گڑھ۔31 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء)چیف صوبائی ایڈوائزر برائے اطفال لاہور توصیف اشرف نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی معاشرے کی بنیاداور مستقبل ہوتے ہیں، بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،یہ بات انہوںنے مظفرگڑھ میں…
Read More...

زہریلی لسی کیس ،ْملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء) مظفرگڑھ میں زہریلی لسی کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ میں لسی میں زہر ملانے کے الزام میں آسیہ اور شاہد سمیت تین گرفتار ملزمان…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْ زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء) زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔زہریلی لسی پینے سے ایک اور بچی نشتر ہسپتال ملتان میں انتقال کرگئی جس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق زہریلی لسی پینے سے اب بھی 12…
Read More...

مظفر گڑھ میں لسی پینے سے 13ہلاکتوں کا معاملہ،نو بیاہتا دلہن نے زبردستی شادی کرنے پر دودھ میں زہر ملا…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی - 30اکتوبر 2017ء):مظفر گڑھ میں زہریلی لسی پینے سے 13ہلاکتوں کے معاملے میں پیشرفت سامنے آ گئی ہے ، لسی چھپکلی کی وجہ سے زہریلی نہیں ہو ئی تھی بلکہ زبردستی شادی ہونے پر نو بیاہتا دلہن نے اس میں زہر ملایا تھا…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْزہریلی لسی پینے کاواقعہ،مرکزی ملزمہ ساتھیوں سمیت گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2017ء)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ کندائی کی بستی لاشاری میں ہونے والے ہولناک واقعہ میں جس میں 13 افراد زہریلی لسی پینے سے زندگی کی بازی ہار گئے تھی. اس دردناک سانحہ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے…
Read More...

زہریلی لسی پینے کاواقعہ،مرکزی ملزمہ ساتھیوں سمیت گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ کندائی کی بستی لاشاری میں ہونے والے ہولناک واقعہ میں جس میں 13 افراد زہریلی لسی پینے سے زندگی کی بازی ہار گئے تھی. اس دردناک سانحہ کے حوالے سے مزید انکشافات…
Read More...

تھانہ کندائی زہریلی لسی اور کھانے سے ہلاکتوں کا معاملہ،ڈی پی اوکالواحقین کے گھربستی لشاری کادورہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2017ء) تھانہ کندائی زہریلی لسی اور کھانے سے ہلاکتوں کا معاملہ، ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے لواحقین کے گھر بستی لشاری کا دورہ کیا، ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر…
Read More...

دوسری تھل جیپ ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2017ء) دوسری تھل جیپ ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور کی. اس موقع پر تمام متعلقہ محکموں کے اعلٰی حکام ایڈیشنل…
Read More...

پولیس اورحساس اداروں کا مظفر گڑ ھ میں سرچ آپریشن،

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2017ء) پولیس اور حساس اداروں نے مظفر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا اور 35 گھروں کی تلاشی لی۔تفصیلات کے مطابق رات گئے حساس ادارے اورپولیس اہلکاروں کی بھاری نفری نے مظفر گڑ ھ کے علاقے محلہ پیپل والااورپولیس لائن…
Read More...

جمشید دستی کا بھائی ساتھیوں سمیت سرکاری لکڑی چراتے پکڑا گیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی- 23اکتوبر 2017): جمشید دستی کا بھائی مشتاق دستی ساتھیوں سمیت سرکاری لکڑی چراتے پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق مشتاق دستی اور اس کے 2 ساتھی چک مٹھن میں سڑک کنارے موجود محکمہ جنگلات کے درخت کاٹ رہے تھے اور شہریوں کی اطلاع…
Read More...