Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ،ٹرالر اور کار میں تصادم۔دوافراد جاں بحق،تین زخمی

مظفرگڑھ۔10 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 نومبر2017ء) مظفرگڑھ کے قصبہ سلطان کالونی کے قریب میانوالی روڈ پر ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد کار سوارموقع پر جاںبحق جبکہ 3 افراد زخمی. ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبہ…
Read More...

چہلم حضرت امام حسین ؓکے سلسلہ میں ضلع بھر میں جلوس 55 اور مجالس 91 منعقد ہوں گی۔ڈی پی اومظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔9 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 نومبر2017ء)ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے ضلع مظفرگڑھ میں چہلم حضرت امام حسین ؓکے سلسلہ میں سیکورٹی پلان جاری کر دیا ہی. ڈی پی او کے مطابق گزشتہ روز سے مظفرگڑھ ضلع بھر میں جلوس اور مجالس شروع ہو گئی…
Read More...

امن ہم سب کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔8 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ضلع میں پائیدار قیام امن کا سہرا ضلع کے جید علما ء کرام ،ممبر امن کمیٹی عوام اور سول سوسائٹی کے سر جاتا ہے جنہوں نے ہر موقع پر نہ صرف انتظامیہ کے…
Read More...

دو بھائیوں کے درمیان صلح کرانا عبادت ہی,ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

مظفر گڑھ۔7 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ بہادر علی خان نے کہا ہے کہ دو بھائیوں کے درمیان صلح کرانا عبادت ہے ، مصالتی مراکز کے قیام کا مقصد بھی قابل راضی نامہ مقدمات میں فریقین کی باہم رضا مندی سے صلح…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْزمیندار نے معصوم بچی پر کتے چھوڑ دیئے، بچی چیخیں مار مار کر رحم کی اپیل کرتی رہی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 نومبر2017ء)زمیندار نے معصوم بچی پر کتے چھوڑ دیئے، خونخوار کتے بچی کو نوچتے رہے، بے رحم زمیندار کو بچی پر ذرا بھی ترس نہ آیا، معصوم بچی چیخیں مار مار کر رحم کی اپیل کرتی رہی تاہم بھیڑیا نما انسان بچی کا تماشا…
Read More...

پوسٹل لائف انشورنس کے کسٹمرز اورسیلز ایگزیکٹو کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2017ء) دورجدید کے تقاضوں کومدِ نظر رکھتے ہوئے پوسٹل لائف انشورنس کے کسٹمرز اورسیلز ایگزیکٹو کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔یہ بات اعجاز منہاس جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس…
Read More...

سازشی عناصر ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے ، حماد نواز ٹیپو

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حماد نواز خان ٹیپو کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، مسلم لیگ ن وطن عزیز کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے ۔وہ یہاں مظفرگڑھ شہر…
Read More...

تیز رفتار مسافر بس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ ۔ یکم نومبر (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2017ء) تیزرفتارمسافر بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ریسکیو1122اہلکار جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122ذرائع کے مطابق ریسکیو1122اہلکار محمد اشرف ملوانہ اپنی ڈیوٹی پر جانے کیلئے موٹرسائیکل پر…
Read More...

زہریلی لسی کاواقعہ،ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولی گرافک ٹیسٹ بھی ہوگا

مظفر گڑھ۔31 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ کندائی میں سانحہ لاشاری میں زہریلی لسی سے ہلاکتوں کا معاملہ میں پولیس نے منگل کے روز تینوں ملزمان آسیہ, زرینہ اور شاہد کو انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ…
Read More...

ْعملی اقدامات سے شہری و دیہی علاقوں میں تعلیم کی شرح میں خاصہ اضافہ ہورہا ہے، عمران قریشی

مظفر گڑھ۔31 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء) وزیراعلی پنجاب کے عملی اقدامات سے شہری و دیہی علاقوں میں تعلیم کی شرح میں خاصہ اضافہ ہورہا ہے،غیر یب گھرانوں کے طالبعلموں کو مفت تعلیم کیساتھ ساتھ کتابوں کی فراہمی سے غریب لوگوں میں تعلیم…
Read More...