Browsing Category

Urdu News

سائلین کے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔16 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مارچ2018ء)ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں تعینات افسران اور اہلکار عوام الناس کی خدمت عبادت سمجھ کر سرانجام دیں۔سائلین کے مسائل میرٹ پر حل کریں ،عوام کے جائز کام میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی برداشت نہیں…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،

مظفر گڑھ۔16 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مارچ2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ رانا محمد عارف نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ نعیم بخش بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سپرنٹنڈنٹ جیل ،اطہر جان ڈار،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل …
Read More...

ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں جدید سہولیات سے آراستہ پیڈز اور سی سی یو وارڈز نے کام شروع کردیا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال کی زیر نگرانی ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں سٹیٹ آف دی آرٹ جدید…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْپسند کی شادی پر اہل خانہ نے لڑکی کو قتل کردیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مارچ2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پسند کی شادی کرنے پر مبینہ طور پر لڑکی کو قتل کردیا گیا ،ْشوہر نے الزام عائد کیا کہ لڑکی کے اہل خانہ پنچائیت کے ذریعے لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…
Read More...

ہارس ٹریڈنگ میں ملوث اراکین سیاست کے قابل نہیں ،امیرحیدرہوتی

الپوری۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2018ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ قومی سیاست کیلئے نقصان دہ ہے ، ہارس ٹریڈنگ میں ملوث اراکین سیاست کے قابل…
Read More...

موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں 7لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے،ڈی ایف او

مظفر گڑھ۔6 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2018ء) ڈویژنل فاریسٹ آفیسر محمد عظیم بھنگو نے کہا ہے کہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں 7لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے ، محکمہ جنگلات ضلع بھر میں 3لاکھ پودے لگائے گا، مہم کے دوران…
Read More...

شہری دفاع کے حوالے سے شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سیمینار کاانعقاد

مظفر گڑھ۔5 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2018ء)مظفرگڑھ میں شہری دفاع کے حوالے سے شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا سول ڈیفنس افیسر سحرش ارشاد اور رضا کاروں سمیت انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے پمفلٹ تقسیم اور واک…
Read More...

انسداد پولیو مہم کے دوران کوتاہی برتنے والے ملازمین کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا…

مظفر گڑھ۔3 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2018ء) ملک کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کرنے کیلئے حکومت ترجیح بنیادوں پر کام کررہی ہے ، ضلع مظفرگڑھ کو پولیو فری بنانے کیلئے ہم سب کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہے، انسداد پولیو مہم کے دوران کوتاہی…
Read More...

رجب طیب اردگان ہسپتال کے توسیعی منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے تمام وسائل کو بروئے کارلایا جائے…

مظفرگڑھ۔3 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2018ء)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ رجب طیب اردگان ہسپتال کے توسیعی منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے تمام وسائل کو بروئے کارلایا جائے تاکہ 23مارچ کو وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں مرد خواتین اساتذہ اوراے ای اوزکو تقرر نامی28فروری کو دئیے جائیں گے

مظفر گڑھ۔26 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2018ء)ضلع مظفرگڑھ میں 556 مرد خواتین اساتذہ اور 25 اے ای اوز کی بھرتی کا عمل آخری مرحلے میں ہے جنہیں 28 فروری کو ایک پر وقار تقریب میں تقرری آرڈر تقسیم کیے جائیں گے یہ بات سی ای او ایجوکیشن…
Read More...