Browsing Category

Urdu News

زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں لڑائی،

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مئی2018ء) صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کا سرکاری ہسپتال اٴْس وقت میدان جنگ بن گیاجب زمین کے تنازع پر دو گروہوں کی لڑائی کے دوران ہسپتال میں کرسیوں، طبی آلات، تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیااس لڑائی…
Read More...

بچے کو محفوظ، پرامن اور بیماریوں سے پاک پاکستان دینا ہماری ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔2 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مئی2018ء) بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کو محفوظ، پرامن اور بیماریوں سے پاک پاکستان دینا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے ضروری ہے کہ ہم اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ایمانداری اور دیانتد اری سے ادا کرتے رہیں، ملک کو…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کارورل ہیلتھ سنٹرخانگڑھ کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا

مظفر گڑھ۔2 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ کا اچانک دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ایمرجنسی میں موجود مریضوں کے لئے ای سی جی مشین کی سہولت کو دیکھا یہ مشین نو سال سے بند پڑی تھی…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ پنجاب بھر میں جانوروں کی تعداد کے لحاظ سے پہلانمبر لے گیا

مظفرگڑھ۔ 25اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2018ء) مظفرگڑھ ضلع پنجاب بھر میں مال شماری کے اعدادوشمار کے مطابق جانوروں کی تعداد کے لحاظ سے پہلانمبر لے گیا محکمہ لائیوسٹاک کے عملہ کی شبِ وروز محنت اور لگن سے یہ اعزاز حاصل ھوا ان خیالات کا…
Read More...

چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے دکانوں، ہوٹلوں اور ورکشاپس پر مشقت کرنے والے 146 بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم

مظفرگڑھ۔ 25اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2018ء) محکمہ لیبر نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے دوکانوں، ہوٹلوں اور ورکشاپوں پر مشقت کرنے والے 146 بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم کیں تفصیلات کے مطابق محکمہ لیبر آفس میں ایک…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْخواجہ سرا پر بھائی کا تشدد ،ْفائرنگ کرکے زخمی کردیا

 مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2018ء) مظفر گڑھ میں ایک شخص نے پیسے نہ دینے پر اپنے خواجہ سرا بھائی پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کیا اور فائرنگ سے زخمی کرکے فرار ہوگیا۔تحصیل کوٹ ادو کے رہائشی خواجہ سرا نرما کے مطابق اس کا چھوٹا بھائی…
Read More...

ضلعی انتظامیہ کاعطائیوں کے خلاف کریک ڈائون

مظفر گڑھ۔24 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات اور پنجاب حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر علی پور ڈاکٹر …
Read More...

حناربانی کھر کے خلاف بھائی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 اپریل۔2018ء) سابق وزیرخارجہ وخزانہ حناربانی کھر کے خلاف بھائی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا ، مقدمہ جعلسازی اور دھوکادہی کے الزام پر درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ وخزانہ حناربانی کھر…
Read More...

حناربانی کھر،ایم این اے نورربانی کھرکیخلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 اپریل 2018ء) : اینٹی کرپشن نے پیپلزپارٹی کی سابق وزیرخارجہ حناربانی کھراورایم این اے نورربانی کھر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، حنا ربانی کھراورنورربانی کھرکیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28 افراد کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2018ء) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد سمیت 28 افراد کیخلافجعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا، ملزمان نے جعلسازی سے غیر قانونی طور پر اراضی اپنے نام منتقل کرائی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر…
Read More...