Browsing Category

Urdu News

نامعلوم شخص نے شہری کے گھرمیں بم پھینک دیا،اہل خانہ محفوظ رہے

مظفرگڑھ۔26 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2018ء) محلہ خورشید آباد مظفرگڑھ کے رہائشی اور سی پیک سٹون سپلائر محمد عارف نے کہا ہے کہ میرے گھر پر دوسری مرتبہ بم دھماکہ سے نہ صرف اہل خانہ بلکہ اہل محلہ میں بھی زبردست خوف و ہراس پایا جاتا…
Read More...

مظفرگڑھ،یوم عاشور۔ضلع بھر میں 165 ماتمی جلوس اور 300 مجالس منعقدہونگی

مظفرگڑھ۔20 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے ماتمی جلوسوں ، مجالس اور شام غریباں کی مجالس کی فول پروف سیکورٹی کیلئے زبردست انتظامات کیے گئے ہیں اور تمام…
Read More...

9 محرم الحرام، ضلع بھر میں 107جلوس اور 199مجالس کاا نعقاد، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

مظفرگڑھ۔20 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2018ء) 9 محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں 107جلوس نکالے گئے اور 199 مجالس کا انعقاد ہوا.مجالس اور ماتمی جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں تین…
Read More...

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا دیہی مرکزصحت بصیرہ کا اچانک دورہ

مظفر گڑھ۔19 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 ستمبر2018ء) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اچانک دیہی مرکزصحت بصیرہ کا دورہ، ایس ایم او سمیت تمام سٹاف حاضر پایا گیا، مریضوں کے علاج معالجہ میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، بہترین کارکردگی پر ایس ایم…
Read More...

اداروں اور عوامی نمائندگان کے درمیان رابطوں کو مربوط بنایا جائے تاکہ ملک تیزی سے ترقی کرسکے ،ڈپٹی…

مظفر گڑھ۔17 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2018ء) علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے ضروری ہے کہ اداروں اور عوامی نمائندگان کے درمیان رابطوں کے مربوط بنایا جائے تاکہ ملک تیزی سے ترقی کرسکے اور عوامی مسائل میرٹ پر حل ہو…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل کادورہ،4حوالاتیوں کو رہاکرنے کاحکم

مظفرگڑھ۔17ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مظفرگڑھ محمد ارشد انجم نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد سہیل انجم ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹینڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ …
Read More...

میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے مہم کا آغاز

مظفر گڑھ۔16 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) وزارت برائے انسانی حقوق کی جانب سے اسلامی قوانین اور آئین کے مطابق میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے مہم کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر …
Read More...

ٹرک اورکیری ڈبہ میں تصادم ،ایک ہی خاندان کی3خواتین سمیت 4افرادموقع پرجاں بحق،2زخمی

مظفر گڑھ۔16 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی ایک کیری ڈبہ کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پرجاں بحق اور 2 زخمی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْچوک سرور شہید میں تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی ،ْ 4 افراد جاں بحق ،ْ ایک زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی جس سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وین میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور وہ کسی گھریلو کام…
Read More...

محرم الحرام میں امن وامان اوررواداری قائم رکھنا قومی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔15 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم, ڈی پی او سلیم شہزاد, اے سی اشرف گجر, ڈی ایس پی صدر ثناء اللہ مستوئی, نے خان گڑھ تھانہ میں امن کمیٹی کے ممبران کے اجلاس میں شرکت کی. ایس ایچ او مجاہد گورایا نے…
Read More...