Browsing Category

Urdu News

سابق ایم پی اے میاں محمد عمران قریشی کی خوش دامن انتقال کر گئیں

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سابق ایم پی اے میاں محمد عمران قریشی کی خوش دامن، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صدر ہسپتال ڈاکٹر حسن رضا قریشی ہاشمی اور ڈاکٹر محمد علی رضا قریشی ہاشمی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں، اٴْن کی نماز…
Read More...

مظفرگڑھ ،میپکو ڈویژن علی پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) انجنئیر ملک یعقوب گدارا ایکسئن میپکو ڈویژن علی پور کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو جناب چوہدری محمد اکرم صاحب کی ہدایت پر مورخہ 5 جنوری بروز ہفتہ 11 بجے میپکو ڈویژن علی…
Read More...

پنجاب پولیس میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ کے نام سے الگ ونگ بنادیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب پولیس میں احتساب کا کڑا نظام نافذ کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں و افسران کی کرپشن کی انکوائریز کے لئے الگ ونگ قائم کیا گیا ہے ۔پنجاب پولیس میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی…
Read More...

مظفرگڑھ،تھڑے توڑ کر نالے کی بحالی کا کام شروع

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور حسین بھٹہ اور چیئرمین بلدیہ اکرم خان چانڈیہ کی شہر میں سیوریج کے دیرینہ مسائل کے لئے عملی اقدامات شروع، سہیل پیٹرول پمپ تا اڈے والی مسجد تک مین نالے پر قائم دکانداروں کے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈائمنڈ سکینڈل میں کئی روز گزرنے کے باوجود پیشرفت نہ ہوسکی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) ڈالر اور ڈائمنڈ کے نام پر زیادہ منافع کا لالچ دیکر سینکڑوں افراد سے فراڈ کرنیوالے پے ڈائمنڈ سکینڈل میں کئی روز گزرنے کے باوجود پیشرفت نہ ہوسکی، 50 سے زائد متاثرین کی طرف سے پولیس کو کاروائی کے لیے…
Read More...

پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 6جنوری کو اسلام آباد مین ہوگا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 6جنوری کو اسلام آباد مین ہوگا،جس کی صدارت علامہ طاھراشرفی کرینگے۔یہ بات مرکزی ترجمان علماء کونسل قاری محمد اشفاق پتافی نے ایک اعلامیہ میں بتائی۔
Read More...

علی پور تحصیل بار ایسوسی ایشن انتخابات، امیدوروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) علی پور تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے امیدوروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔بارایسوسی ایشن صدارت کے لئے کل دو امیدوارں نے کاغذات جمع کرائے۔صدرات کے لیے ملک عامر ایڈووکیٹ اور…
Read More...

مظفرگڑھ، دو معصوم بچیاں اغوا، مقدمہ درج ، دو ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔03 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) مظفرگڑھ میں دو معصوم بچیوں کو اغوا کرکے زیادتی کا افسوسناک واقعہ، تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، متاثرہ خانہ بدوش خاندان کا پولیس پر انصاف فراہم نہ کرنے…
Read More...

سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں،سید…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نوٹس کرتے ہوئے غریب اور مظلوم مزدوروں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کریں،اورشہداء مزدورکے…
Read More...

احمدخلیل سہرانی کو صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مظفرگڑھ مقرر کر دیا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) احمدخلیل سہرانی کو سیشن 2019-20 کے لئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مظفرگڑھ مقرر کر دیا گیا۔انہوں نے اپنی ذمہ داری کا چارج سنبھال لیا۔سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر افتخاراحمد ہاشمی اور چئیرمین…
Read More...