Browsing Category

Urdu News

خیراتی ادارے، فلاحی تنظیمیں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابقعید الاضحٰی کے موقع پر جو خیراتی ادارے، فلاحی تنظیمیں قربانی کے جانوروں کی کھال جمع کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنے رجسٹریشن…
Read More...

پنجاب حکومت کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 جولائی2019ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اشرف قریشی نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کھادوں پر سبسڈی فراہم کی ہے کسان اس سے…
Read More...

کھلی کچہری میں عوامی مسائل کو قانون کے مطابق اور میرٹ پر حل کیا جاتا ہے، ڈی سی مظفر گڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل کو قانون کے مطابق اور میرٹ پر حل کیا جاتا ہے۔یہ بات انہوں نے…
Read More...

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام اقدامات کر لئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کے ہمراہ دریائے چناب پر واقع فلڈ بند کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا پیشگی جائزہ لیا۔ انہوں نے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ فٹبال آرگنائزیشن مظفرگڑھ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اکبر فٹبال کلب بصیرہ اور فٹبال کلب جتوئی کے درمیان ہوا جو اکبر فٹبال کلب بصیرہ نے 3۔5…
Read More...

کرپشن کے خاتمے کے لیے عوام عملے کے ساتھ تعاون کریں،سیکرٹری یونین کونسل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2019ء) یونین کونسل عثمان کوریہ کا دفتر بستی عثمان کوریہ میں منتقل ہوگیا ہے، جس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔سیکرٹری یونین کونسل ملک اصغر سندیلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام مقررہ سرکاری فیس ادا کرکے میرٹ…
Read More...

مظفرگڑھ، قصبہ کرم داد قریشی میں سیوریج سکیم فلاپ،علاقہ مکین کے لئے مسئلہ سنگین ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 06 جولائی2019ء) قصبہ کرم داد قریشی میں ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی سیوریج سکیم مبینہ غلط منصوبہ بندی اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث بند ہو گئی۔ شہری اور گنجان آبادی کے علاقوں میں سیوریج کا مسئلہ…
Read More...

نہری پانی چوری کی روک تھام کرنے میں محکمہ انہار کے حکام ناکام ہو چکے ہیں،امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی۔ 06 جولائی2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جنوبیپنجاب میں نہری پانی چوری کی روک تھام کرنے میں محکمہ انہار کے حکام قطعی ناکام ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اکثر ٹیل کے…
Read More...

شہریوں کے پولیس متعلق مسائل فوری حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے،ڈی پی او مظفر…

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر کہا ہے کہ شہریوں کے پولیس متعلق مسائل فوری حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، شہری براہ راست مسائل کا حل پا کر مطمئن نظر آتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق…
Read More...

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کے مقصد عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل کو فوری حل کیا جائے اس کیلئے ضروری ہے کہ تمام متعلقہ افسران اپنی اپنی ذمہ داری کو…
Read More...