Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ ، پولیس کا چھاپہ،رنگے ہاتھوں جوا کھیلنے والے 6جواری گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) ایس ایچ او محمود کوٹ عبدالروف کی نگرانی میں قصبہ گجرات چوکی انچارج کی ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں جوا کھیلنے والے…
Read More...

مظفرگڑھ ،غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ یوسی دین پور میں 3 اکتوبر کوفری میڈیکل کیمپ لگایا جائے…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ کی طرف سے یونین کونسل دین پور میں 3 اکتوبر بروز منگل فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا کیمپ 10 بجے دن میں شروع ہوگا۔ جس میں پرچی فیس 20 روپے ہوگی اور ادویات مفت دی…
Read More...

سینئرز کا احترام ، جونیئز پر شفقت، پولیس افسران کو اپنے ماتحت اہلکاروں کیساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے پولیس افسران کو ماتحت اہلکاروں کے ساتھ بیٹھ کر اکٹھے کھانا کھانے کی ہدائت کی ھے ضلع بھر کے تھانوں میں ایس ڈی پی او، ز ایس ایچ او، ز نے پولیس کے جوانوں کے ساتھ اکٹھے…
Read More...

حکومت پنجاب ڈینگی کے تدارک کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،صوبائی مشیر جنگلات مخدوم حسن رضا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) صوبائی مشیربرائے جنگلات و فشریز مخدوم حسن رضا نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کے تدارک کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ضلع مظفرگڑھ میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے بروقت اور موثر اقدامات قابل تحسین ہیں یہ…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ جیل کادورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔ قائم مقام سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال اور دیگر آفیسران ڈسٹرکٹ…
Read More...

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں 4 بستروں پر مشتمل ڈینگی وارڈ قائم کر دیاگیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) ڈینگی فیور کی وبا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال مظفرگڑھ میں 4 بستروں پر مشتمل ڈینگی وارڈ قائم کر دیا ھے جہاں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف 24 گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رھیں…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کی قیادت میں کمپری ہینسیو ہائی سکول مظفرگڑھ سے جھنگ موڑ تک ریلی نکالی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 50دنوں سے کشمیری بچے اپنے گھروں میں قید ہیں، ان کو خوراک اور ادویات کے مسائل درپیش ہیں، ان کے سکول جانے پر پابندی ہے اور وہ کھیل بھی نہیں…
Read More...

مظفر گڑھ ، مبینہ طور پر خاتون سے ناجائز تعلقات پر اے ایس آئی اور 3 خواتین کوعلاقہ مکینوں نے بند کر…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر خاتون سے ناجائز تعلقات پر اے ایس آئی اور 3 خواتین کوعلاقہ مکینوں نے کوارٹر میں 2 گھنٹے تک بند رکھا جس کے بعد پولیس نے پہنچ کر چاروں کو تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ بھر کے تمام اراکین اسمبلی کو حلقہ انتخاب کے ترقیاتی کاموں کیلئے گرانٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ بھر کے تمام حکومتی اراکین صوبائی اسمبلی کو ان کے حلقہ انتخاب کی یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام کرانے کی مد میں فی کونسل 28 لاکھ روپے کی ترقیاتی گرانٹ جاری کی گئی ہی. یہ رقم ان یونین…
Read More...

حکومت پنجاب نے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عطاالحق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے عوام کو صاف ماحول اور صحت و صفائی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں کے تعاون سے…
Read More...