Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ میں بھی ٹدی دل کی یلغار، کسانوں کو ہدایات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء)مظفرگڑھ میں بھی ٹدی دل کی یلغار۔ محکمہ زراعت کیذرائع کے مطابق ٹڈی دل کا ایک جھنڈ حرکت میں آیا ہوا ہے بہاولپور سے جلال پور پیر والا ھوتا ھوا اب مظفرگڑھ کے علاقوں تحصیل جتوئی اور شہر سلطان میں رکا ھوا…
Read More...

مظفرگڑھ، بس کی گاڑی کو ٹکر سے 3افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر بس کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تحصیل کوٹ ادو میں واندھڑ کے قریب ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی نجی کمپنی کی تیز رفتار مسافر بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس نے تین سالہ گمشدہ بچی کے والدین دو گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) 3 سالہ گمشدہ معصوم دعا فاطمہ کے والدین کو پولیس نے دو گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالا، پریشان والدین نے بچی کے ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا، گزشتہ روز چوک کچہری سے والدین سے بچھڑ جانے والی 3 سالہ معصوم دعا…
Read More...

مظفرگڑھ، تیزاب گردی کے واقعہ میں ملوث ملزمہ گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں رشتہ نہ ملنے پر لڑکی اور ڈیڑھ سالہ بچے سمیت2 افراد پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا،لین دین کے تنازع پر خاتون اور اسکی 6 سالہ بچی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے ملزم…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، چرس، شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ کرمداد قریشی پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او تھانہ قریشی عمران حمید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی سیف اللہ…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، شراب فروش گرفتار، شراب برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) ایس ایچ او رنگپور عدنان شہزاد قریشی نے کارروائی کرتے ہوئے ولائتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی جبکہ ایس ایچ او رنگپور عدنان شہزاد نے بین الصوبائی شراب فروش گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ترجمان کے…
Read More...

مظفرگڑھ، سب انجینئرز ویلفیئرایسوسی ایشن اورایسوسی ایٹس انجینئرز کی ہڑتال جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ میں ایسوسی ایٹس انجینئرز اور سب انجینئرز ایسوسی ایشن کی کال پر انجینئرز کی ہڑتال جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی ضلع بھر سے آئے انجینئرز نے محکمہ بلڈنگ کے دفتر میں احتجاجی دھرنا دیا۔احتجاجی سب…
Read More...

مظفرگڑھ، خانپور بگا شیر میں بدھ کے روز لگنے والا بازار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں ایک ایسا بازار بھی جو صرف بدھ کے روز لگتا ہے اور اسے مقامی لوگ عرصہ دراز سے اپنی مدد آپ کے تحت لگاتے ہیں۔مظفرگڑھ کے نواحی قصبے خانپور بگا شیر میں عرصئہ دراز سے بدھ کے روز ایک بازار…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رٴْومی کا ڈسٹرکٹ جیل کاماہانہ دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رٴْومی نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ ثمر حیات ان کے ہمراہ تھے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال اور…
Read More...

مظفرگڑھ، نیاز حسین خان گشکوری وومن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کے ممبر منتخب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو سے ایم پی اے منتخب ھونے والے نیاز حسین خان گشکوری کو وومن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کا ممبر منتخب کر دیا، نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ ممبر وومن پروٹیکشن…
Read More...