Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ، حکومت پنجاب اشیاء خوردو نوش کی مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے عملی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) صوبائی سیکرٹری بہبود آبادی پنجاب حسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو اشیاء خوردو نوش کی مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدمات کررہی ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈکیتی و راہزنی کے درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی جیسی درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم مدثر کو کو گرفتار کر لیا۔ملزم سے دکان سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم بھی برآمد کرالی گئی، مدعی مقدمہ…
Read More...

مظفرگڑھ، مظفرگڑھ سے علی پور روڈ کو دورویہ کرنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) مظفرگڑھ سے علی پور روڈ، جو کہ قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہو چکا ہے، پر آئے روز ٹریفک حادثات سے یہاں کے لوگ اپنے پیاروں کی نعشیں اٹھانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سالانہ سینکڑوں افراد جاں بحق …
Read More...

مظفرگڑھ، عقیدہ ختم نبوت اور مدارس دینیہ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) عقیدہ ختم نبوت اور مدارس دینیہ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، علمائے کرام اور پاک فوج اس ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، پاکستان ہمارے اکابرین علامہ شبیر عثمانی اور علامہ ظفر عثمانی…
Read More...

عوام کے مسائل کا فوری حل ان کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2019ء) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ریونیو لینڈ ریکارڈ سنٹر مظفرگڑھ سمیت ضلع کے تمام سنٹرز میں سٹاف کی ہڑتال کی بنا پر تربیت یافتہ پٹواریوں کو تعینات کردیا ،تاہم پاس ورڈ نہ ہونے کے باعث…
Read More...

مظفرگڑھ،جہالت کی انتہا، بچہ پیدا نہ کرنے کی پاداش میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2019ء) بچہ پیدا نہ کرنے کی پاداش میں شوھر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق علی پور کی رھائشی مقتولہ شمشاد مائی کے والد محمد علی ببر نے نے تھانہ کندائی کو درخواست میں الزام لگایا کہ دریا پار کچہ کے…
Read More...

مظفرگڑھ، فیاض پارک کے قریب کھڑی مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مسافروں نے وین سے چھلانگیں لگا کر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 نومبر2019ء) مظفرگڑھ شہر کے گنجان علاقے فیاض پارک کے قریب کھڑی مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مسافروں نے وین میں سے چھلانگیں لگا کر جان بچائی حادثے کی اطلاع ملتے ھی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد…
Read More...

جھینگے کی فارمنگ کے فروغ سے ملک کو بھاری زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے،ماہرین

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 21 نومبر2019ء) مظفرگڑھ میں جھینگے کی فارمنگ شروع کردی گئی ھے ماہرین کا کہنا ہے کہ جھینگے کی فارمنگ کے فروغ سے ملک کو بھاری زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے کھارے پانی کی حامل زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ نہائت کامیابی سے کی جا…
Read More...

حکومت پنجاب کا راجن پور کے کچہ ایریا کیلئے الگ سے نئی پولیس فورس بنانے کا فیصلہ،ذرائع

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 نومبر2019ء) حکومت پنجاب کا راجن پور کے کچہ ایریا کیلئے الگ سے نئی پولیس فورس بنانے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سید علی مرتضیٰ شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سمری ارسال کی جس میں نئی پولیس فورس کی…
Read More...

مظفرگڑھ،تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2019ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر ڈیڑھ لال چوک نزد روہیلانوالی کے قریب تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ، پولیس اورریسکیو ذرائع۔ تفصیل کے مطابق…
Read More...