Browsing Category

Urdu News

ضلع کے انتظامی امور میں محکمہ ریونیو کا بڑا اہم کردار ہے،ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ محکمہ ریونیو ختم نہیں ہو رہا، ضلع کے انتظامی امور میں محکمہ ریونیو کا بڑا اہم کردار ہے، سیلاب ہو، الیکشن ہو، سروے ہو، مردم شماری ہویا کوئی اور کام ہو…
Read More...

مظفرگڑھ،لنڈی پتافی میں پیٹر انجن کو بتی جلا کر چلانے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی،بچوں سمیت پانچ افراد…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے نواحی علاقہ لنڈی پتافی میں پیٹر انجن کو بتی جلا کر چلانے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، جبکہ ساتھ پڑی فیول کین کی وجہ سے آگ مزید بھڑک گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابقآگ لگنے کی وجہ…
Read More...

مظفرگڑھ، تحصیل علی پور اور جتوئی میں پولیس موبائل خدمت مرکز کا اجراء

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2019ء) پنجاب حکومت کی جانب سے مظفرگڑھ کی تحصیلوں تحصیل علی پور اور تحصیل جتوئی کی عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے پولیس موبائل خدمت مرکز کا اجراء کر دیا گیا جس کے باعث ان شہروں کے رہائشی افراد کو 80…
Read More...

مظفرگڑھ، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے 28 دسمبر سے شوگر ملز بند کرنے کا اقدام مسترد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے 28 دسمبر سے شوگر ملز بند کرنے کے اقدام کو مسترد کر دیا ہے اور شوگر ملز کے…
Read More...

مظفرگڑھ، یوم قائدکے حوالے سے جناح آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ یہ ملک پاکستا ن ہماری جنت ہے،ہماری عزت ہے اور اس کی عزت کی پاسداری کیلئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے، اس کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر…
Read More...

مظفرگڑھ، ہم نصابی اور غیر ہم نصابی سرگرمیاں طلباء کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتی ہیں،سردار عبدالحئی…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورصوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ ہم نصابی اور غیر ہم نصابی سرگرمیاں طلباء کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتی ہیں اور عملی زندگی میں معاون…
Read More...

مظفرگڑھ، پریس کلب خان گڑھ کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) پریس کلب خان گڑھ کی ایگزیکٹو باڈی توڑ دی گئی اور الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک اجلاس زیر صدارت صدر ملک رضوان الرحمٰن منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ شاہد حسین خان کو چیئرمین…
Read More...

مظفرگڑھ، راہزنی، چوری، اقدام قتل و ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) خان گڑھ کے کچے بیٹ کے علاقہ میں دہشت کی علامت بننے والے ڈکیت ندیم چدھرڑ کو خان گڑھ پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کر لیا۔ملزم خان گڑھ، روہیلانوالی اور شاہ جمال پولیس کو راہزنی، چوری، اقدام قتل اور ڈکیتی …
Read More...

مظفرگڑھ،سردیوں کی چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن کی خلاف ورزی پر 16 اسکولوں کو نوٹس جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) سردیوں کی چھٹیوں میں کھلے رہنے والے اسکولوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی 16 اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔تفصیل کے مطابق عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے پنجاب حکومت کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا تفریحی فیاض پارک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجنئیر امجد شعیب ترین نے شہر کے اکلوتے تفریحی پارک فیاض پارک کا دورہ کیا اور پارک کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی کام میں سست روی پر سب…
Read More...