Browsing Category

Urdu News

ضلع بھر میں مجالس کے 392 پروگرامز منعقد کیئے جا رہے ہیں،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2020ء) ترجمان پولیس کے مطابق نویں اور دسویں محرم میں ضلع بھر میں مجالس کے 392 پروگرامز منعقد کیئے جا رہے ہیں، 77 مجالس کو حساس قرار دیا گیا ہے ضلع بھر میں دو دنوں میں 333 جلوس بھی نکالے جائیں گے، حساس…
Read More...

مظفرگڑھ، کپاس کی فصل مکمل تیار، بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے، طاہر حسین بھٹی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2020ء) اس وقت کپاس کی فصل مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے اور تیار فصل پر بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع)مظفرگڑھ طاہر حسین بھٹی نے بیٹ قائم شاہ یونین کونسل…
Read More...

مظفرگڑھ، کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے میپکو کی ٹیم جلوس کے ہمراہ رہے گی، ایس ڈی او میپکو

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2020ء) انجنیئر شیراز سومرو ایس ڈی او علی پور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جس طرح پولیس اور دوسرے ادارے سیکیورٹی کے حوالے سے یوم عاشور کے جلوسوں کے روٹس کلیئر کر رہے ہیں، اسی طرح میپکو اہلکار بھی…
Read More...

کاشتکارگلابی سنڈی سے بچاؤ کیلئے کپاس کی فصل پر اسپرے ضرور کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اگست2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محکمہ زراعت نوید عصمت کاھلوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال جنوبی پنجاب میں گلابی سنڈی کا زور کم ہے مگر اس کے باوجود کسانوں کا چاہیئے کہ گلابی سنڈی سے بچاؤ کیلئے کپاس کی…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کا 7 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیت پور کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات چیک…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا 7 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیت پور کا دورہ، ڈی پی او نے ایس ڈی پی او علی پور خالد رؤوف کے ہمراہ مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات چیک…
Read More...

پی ٹی آئی مظفرگڑھ کے عہدیداران کا پاکستان قومی خوشحالی سروے کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر کے ساتھ مشاورتی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2020ء) پاکستان تحریک انصاف مظفرگڑھ کے ضلع و تحصیلوں کے عہدیداران کا پاکستان قومی خوشحالی سروے کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر خلیل احمد سیہڑ اور انکی ٹیم کے ساتھ مشاورتی اجلاس۔خلیل احمد سیہڑ نے قومی خوشحالی سروے کے…
Read More...

تحریک انصاف کی حکومت عوام کی صحت پر بھرپور توجہ دے ہی ہے،نوابزادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2020ء) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 271 اور تحریک انصاف کے بزرگ راہنما نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہیکہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی صحت پر بھرپور توجہ دے ہی ہے اور اس لئے حکومت عوام کو پینے کا صاف پانی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2020ء) ڈکیت گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،ڈی پی او کیطرف سے حوصلہ افزائی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے میں موجود انسانیت کے دشمنوں کی اطلاع جب پولیس…
Read More...

عوامی مسائل کے حل کیلیے میپکوسرکل مظفر گڑھ میں آن لائن کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2020ء) قائمقام سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئر محمدنعیم اختر سامٹیہ نے کہا ہے کہ میپکوصارفین کی تکریم اوران کی شکایات کافوری ازالہ ہمارافرض ہے۔ میپکوصارفین سے بدتمیزی اورغیراخلاقی رویہ اپنانے…
Read More...

مظفرگڑھ، سنانواں پولیس کی راہزن گینگ کے خلاف کارروائی، 3 گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اگست2020ء) مظفرگزھ کے علاقے سنانواں کے تھانہ سنانواں پولیس کی راہزن گینگ کے خلاف بڑی کارروائی، 3 راہزن گرفتار، 100 ڈالر سمیت 7 لاکھ 15 ہزار پاکستانی روپے اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈی…
Read More...