Browsing Category

Urdu News

کیری ڈبہ ،موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں تیز رفتار کیری ڈبہ موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ موٹر سائیکل رکشا…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین آپریشن جاری ہے ،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) : سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ سرکل مظفرگڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاسخت ترین آپریشن جاری ہے ماہ ستمبرمیں 288بجلی چوروں کو…
Read More...

مظفر گڑھ میں4 افراد نے لڑکے کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) مظفر گڑھ میں4 افراد نے لڑکے کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی شمالی میں 4 افراد نے لڑکے سے اجتماعی زیادتی کی اور اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے…
Read More...

ْخون سفید ہوگیا بزرگ والد پر اولاد کا تشدد ،جائداد کے لیے بیٹے نے والد کی پسلیاں توڑ دیں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 ستمبر2020ء) خون سفید ہوگیا بزرگ والد پر اولاد کا تشدد جائداد کے لیے بیٹے نے والد کی پسلیاں توڑ دیں بزرگ والد ھسپتال داخل تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے رھائشی اللہ یار نے کچھ عرصہ قبل اپنی اولاد کو…
Read More...

مظفرگڑھ، تیز رفتار مسافر بس کھائی میں گرنے سے تین مسافر جاں بحق، 14شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے بھٹہ پور فلائی اوور سے ملتان کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجہ میں تین مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع…
Read More...

ڈیوٹی کے دوران وفات پانے والے کانسٹیبل پولیس خرم وقاص کی تدفین

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 ستمبر2020ء) ڈیوٹی کے دوران وفات پانے والے کانسٹیبل پولیس خرم وقاص کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ڈی پی او محمد حسن اقبال سمیت ہزاروں افرادنے شرکتکی ر محکمہ پولیس کا روشن چہرہ تھا، مرحوم کی تنخواہ اس کی فیملی…
Read More...

مجاز آفیسر کی رپورٹ کے بعد ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 ستمبر2020ء)ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں میں تبدیلی کیلئے ضروری ہے کہ پہلے موقع پر جا کر چیک کیا جائے آیا کئی گئی تبدیلی ضرورت کے مطابق ہے یا نہیں مجاز آفیسر کی رپورٹ کے…
Read More...

مظفرگڑھ میں دوران ڈکیتی 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، ہاتھ اور ٹانگ کاٹ دی گئی

جمعرات کی صبح ڈاکوؤں نے ایک دکان میں ڈکیتی کی کوشش کی اور دوران مزاحمت فائر کر دیا جو دکاندار کی ٹانگ میں لگا، بعد ازاں لوگوں نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں دوران…
Read More...

مظفرگڑھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ شاہ جمال کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں موضع ٹبی نوناری بستی چوہڑ والاکے مقام پر نا معلوم افراد…
Read More...

مظفرگڑھ، سب انسپکٹر وسیم بلوچ پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) آئی جی پنجاب کی ھدائت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ محمد حسن اقبال نے لا گریجوایٹ سب انسپکٹر وسیم بلوچ کو پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات کرکے ضلع کے تمام پولیس افسران کو ان کے ساتھ تعاون کرنے اور…
Read More...