Browsing Category

News

انتظامیہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گی، اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ نعیم بشیر اور ڈی ایس پی جاوید مسعود کا ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ۔ مظفرگڑھ کی تحصیل چوک سرور شہید میں اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے ڈی ایس پی جاوید مسعود کے ہمراہ امام بارگاہوں اور…
Read More...

غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 03 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات میں متاثرین کی امداد اور فلاح و بہبود کیلئے غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیمیں…
Read More...

حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر تمام اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،پرائس کنٹرول…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوٹ ادومحمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر یوریا کھاد، گوشت، سبزی اور کریانہ کی اشیا ء سمیت تمام اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔…
Read More...

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کی پولیس لائن آمد،یادگار شہدا پر حاضری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد نواز شاہ نے چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائنز کا دورہ کیا ، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی صدر مظفرگڑھ نے ان کا استقبال کیا،پولیس کے…
Read More...

مظفر گڑھ ، ڈی پی او کیپٹن(ر) طارق ولایت کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) ڈی پی او کیپٹن(ر) طارق ولایت کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او طارق ولا یت کا تبادلہ ہونے پر ان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،308اشتہاری گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پرمظفرگڑھ پولیس نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، ماہ جولائی کے دوران مظفرگڑھ پولیس نے 308اشتہاری گرفتار کئے،پولیس ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ…
Read More...

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کو مکمل طور پر مانیٹر کیا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے کہ دریائے سندھ اور دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کو مکمل طور پر مانیٹر کیا جا رہا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ ادارے ہمہ وقت تیار…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس 4 اگست کو قومی یوم شہدا ء پولیس منائے گی منائے گی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اگست2022ء) آئی جی پولیس پنجاب فیصل شاہکار کی ہدایت پر ڈی آئی جی ویلفیئر کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرگڑھ پولیس بھی قومی یوم شہدا ء پولیس منائے گی، پولیس ترجمان کے مطابق شہداء کی…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی گئیں

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی گئیں ۔ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑ ھ نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی…
Read More...

مظفرگڑھ ،بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اگست2022ء) بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی لنڈی پتافی میں 45 سالہ رقیہ بی بی زوجہ نصیر احمد صبح ساڑھے دس بجے…
Read More...